"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←فضیلت اور خواص) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورت||نام = کوثر|ترتیب کتابت = 108|پارہ = 30|آیت = 3|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 15|اگلی = [[سوره کافرون|کافرون]] |پچھلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |لفظ = 10|حرف = 43|تصویر=سوره کوثر.jpg}} | {{سورت||نام = کوثر|ترتیب کتابت = 108|پارہ = 30|آیت = 3|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 15|اگلی = [[سوره کافرون|کافرون]] |پچھلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |لفظ = 10|حرف = 43|تصویر=سوره کوثر.jpg}} | ||
'''سورہ کوثر''' [[قرآن کریم]] کی | '''سورہ کوثر''' [[قرآن کریم]] کی 108ویں اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے جو تیسویں پارے میں واقع ہے۔ یہ سورہ قرآن کا سب سے چھوٹا سورہ ہے۔ اس سورے کو اس بنا پر "کوثر" کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدائی آیت میں [[اللہ تعالی]] کی جانب سے اپنے پیارے رسول [[حضرت محمدؐ]] کو کوثر عطا کرنے کا ذکر ہے اور پیغمبر اکرمؐ کو اس عظیم نعمت کے شکرانے کے طور پر [[نماز]] پڑھنے اور [[قربانی]] دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ | ||
مفسرین نے کوثر کے بہت سارے مصادیق کی طرف اشارہ کئے ہیں منجملہ ان میں: [[حوض کوثر]]، [[بہشت]]، خیر کثیر، [[نبوت]]، [[قرآن]]، [[اصحاب]] کی کثیر تعداد اور [[شفاعت]] وغیرہ مشہور ہیں۔ [[شیعہ]] علماء کے مطابق [[حضرت فاطمہ زهرا(س)]] اور آپ کی ذریت کوثر کے مصادیق میں سے ہیں کیونکہ یہ سورہ ان لوگوں کے جواب میں نازل ہوا ہے جنہوں نے پیغمبر اکرمؐ کو ابتر ہونے کا طعنہ دیا تھا۔ | |||
سورہ کوثر کی [[تلاوت]] کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص [[نماز پنگانہ]] میں اس سورت کی تلاوت کرے تو [[قیامت]] کے دن حوض کوثر سے سیراب اور [[درخت طوبی]] کے سایے میں [[رسول خداؐ]] کا همنشین ہوگا۔ | |||
== تعارف== | == تعارف== |