confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,826
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
==فضیلت و خصوصیات== | ==فضیلت و خصوصیات== | ||
سورہ فیل کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھے تو [[قیامت]] کے دن اس دنیا کی تمام موجوات گواہی دینگی کہ پڑھنے والا نمازیوں میں سے تھا اور قیامت کے دن ایک منادی ندا دے گا کہ میرے بندے کے بارے میں تم لوگوں نے صحیح گواہی دی۔ اور اس کے بارے میں تمہاری گواہی قبول کرتا ہوں۔ اسے بہشت لے جاؤ اور وہ ان لوگوں میں سے ہے جس کے کام اور خود اس کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۶.</ref> | |||
بعض روایات میں سورہ فیل کی تلاوت کے لیے بعض خصوصیات ذکر ہوئی ہیں؛ جیسے دشمن کی شر سے محفوظ رہنا،<ref>حر عاملی، وسائل الشیعه، ۱۴۱۴ق، ج۶، ص۵۵.</ref>غرق ہونے سے بچنا اور عمر کے آخر تک پانی میں موت آنے سے بچنا۔{{مدرک لازم}} | |||
==متعلقہ مضامین== | |||
{{ستون آ|5}} | |||
* [[قرآن]] | |||
* [[سورہ]] | |||
* [[آیت]] | |||
* [[پارہ]] | |||
*[[سجیل]] | |||
*[[ابابیل]] | |||
{{ستون خ}} | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== | ||
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | {| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | ||
سطر 80: | سطر 87: | ||
{{قرآن کی سورتیں|105|[[سورہ ہمزہ]]|[[سورہ قریش]]}} | {{قرآن کی سورتیں|105|[[سورہ ہمزہ]]|[[سورہ قریش]]}} | ||
== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||