مندرجات کا رخ کریں

"سورہ عادیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
(نیا صفحہ: {{سورہ||نام = عادیات |ترتیب کتابت = 100 | پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 14 |اگلی = سورہ قار...)
 
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
اس سورت کو '''عادیات''' (تیزرفتار گھوڑے) کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس کی پہلی آیت میں خداوند متعال نے ان کی قسم کھائی ہے اور ان کی طرف اشارہ کیا ہے:  
اس سورت کو '''عادیات''' (تیزرفتار گھوڑے) کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس کی پہلی آیت میں خداوند متعال نے ان کی قسم کھائی ہے اور ان کی طرف اشارہ کیا ہے:  
:<font color=green>"'''وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا ﴿1﴾'''"</font>؛ <br/> قسم پھنکارے مارتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی۔
:<font color=green>"'''وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا ﴿1﴾'''"</font>؛ <br/> قسم پھنکارے مارتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی۔
اس سورت کو '''والعادیات''' بھی کہا جاتا کیونکہ یہ لفظ سورت کا حرف آغاز ہے۔
اس سورت کو '''والعادیات''' بھی کہا جاتا کیونکہ یہ لفظ سورت کا حرف آغاز ہے۔
 
==کوائف==
* اس سورت کی آیات کی تعداد ـ مفسرین اور قراء کے درمیان کسی اختلاف کے بغیر ـ 11، اور الفاظ و حروف کی تعداد بالترتیب 40 اور 169 ہے۔
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] کی سوویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چودہویں سورت ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] اور بعض اقوال کے مطابق [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے۔
* یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں یا [[قصار|17 سور قصار]] میں دوسرے نمبر پر ہے۔
* سورہ عادیات قسم کی حامل سورتوں میں بائیسویں نمبر پر ہے اور اس کا آغاز تین قسموں سے ہوتا ہے۔
گمنام صارف