مندرجات کا رخ کریں

"سورہ عادیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
imported>Noorkhan
نیا صفحہ: {{سورہ||نام = عادیات |ترتیب کتابت = 100 | پارہ = 30 |آیات = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 14 |اگلی = سورہ قار...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:30، 1 اکتوبر 2014ء

زلزال سورۂ عادیات قارعہ
ترتیب کتابت: 100
پارہ : 30
نزول
ترتیب نزول: 14
مکی/ مدنی: مکی
اعداد و شمار
آیات: {{{آیت}}}
الفاظ: {{{لفظ}}}
حروف: {{{حرف}}}

سورہ عادیات [سُوْرَةُ الْعَادِيَاتِ] قرآن کی سوویں سورت ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور 11 آیتوں پر مشتمل ہے۔

نام

اس سورت کو عادیات (تیزرفتار گھوڑے) کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس کی پہلی آیت میں خداوند متعال نے ان کی قسم کھائی ہے اور ان کی طرف اشارہ کیا ہے:

"وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا ﴿1﴾"؛
قسم پھنکارے مارتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی۔

اس سورت کو والعادیات بھی کہا جاتا کیونکہ یہ لفظ سورت کا حرف آغاز ہے۔