گمنام صارف
"سورہ قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi (←مآخذ) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
* یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے جو تیسویں پارے کی ردیف میں مندرج ہے اور اس پارے کے تیسرے حزب کے آخر میں مندرج ہوئی ہے۔ | * یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے جو تیسویں پارے کی ردیف میں مندرج ہے اور اس پارے کے تیسرے حزب کے آخر میں مندرج ہوئی ہے۔ | ||
=مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
* سورہ قدر بیان کرتی ہے کہ [[قرآن]] [[شب قدر]] میں نازل ہوا ہے جبکہ [[سورہ بقرہ]] کی آیت 182 میں ارشاد ہوتا ہے کہ نزول [[قرآن]] کا مہینہ [[رمضان المبارک]] ہے نیز [[سورہ دخان]] کی پہلی آیت میں خداوند متعال بیان فرماتا ہے کہ [[قرآن]] ایک مبارک شب میں نازل ہوا ہے۔ چنانچہ [[قرآن کریم]] [[شب قدر]] (یعنی ماہ [[رمضان المبارک|رمضان]] کے آخری عشرے کی کسی طاق رات) میں نازل ہوا ہے۔ | * سورہ قدر بیان کرتی ہے کہ [[قرآن]] [[شب قدر]] میں نازل ہوا ہے جبکہ [[سورہ بقرہ]] کی آیت 182 میں ارشاد ہوتا ہے کہ نزول [[قرآن]] کا مہینہ [[رمضان المبارک]] ہے نیز [[سورہ دخان]] کی پہلی آیت میں خداوند متعال بیان فرماتا ہے کہ [[قرآن]] ایک مبارک شب میں نازل ہوا ہے۔ چنانچہ [[قرآن کریم]] [[شب قدر]] (یعنی ماہ [[رمضان المبارک|رمضان]] کے آخری عشرے کی کسی طاق رات) میں نازل ہوا ہے۔ | ||
* نیز سورہ قدر [[شب قدر]] کی عظمت و فضیلت اور برکات بیان کرتی ہے جو تقدیر کے تعین اور فرشتوں کے نزول کی رات ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1266.</ref> | * نیز سورہ قدر [[شب قدر]] کی عظمت و فضیلت اور برکات بیان کرتی ہے جو تقدیر کے تعین اور فرشتوں کے نزول کی رات ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1266.</ref> |