مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

==نام==
==نام==
* س سورت کو '''سورہ قدر''' کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی ابتدائی آیت میں پروردگار متعال کا ارشاد ہوا ہے:
* اس سورت کو '''سورہ قدر''' کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی ابتدائی آیت میں پروردگار متعال کا ارشاد ہوا ہے:
:<font color=green>"'''إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ﴿1﴾'''"</font> ترجمہ: ہم نے اس ([[قرآن]]) کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔
:<font color=green>"'''{{عربی|إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ }}﴿1﴾'''"</font> ترجمہ: ہم نے اس ([[قرآن]]) کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔
* اس سورت کا دوسرا نام '''سورہ انا انزلنا''' ہے؛ کیونکہ یہ فقرہ اس سورت کے آغاز میں آیا ہے۔
* اس سورت کا دوسرا نام '''سورہ انا انزلنا''' ہے؛ کیونکہ یہ فقرہ اس سورت کے آغاز میں آیا ہے۔

==کوائف==
==کوائف==
* اس سورت کی آیات کی تعداد 5 اور قراءِ [[مکہ]] و [[شام]] کی رائے کے مطابق 6 ہے اور اول الذکر عدد معمول اور مشہور ہے۔
* اس سورت کی آیات کی تعداد 5 اور قراءِ [[مکہ]] و [[شام]] کی رائے کے مطابق 6 ہے اور اول الذکر عدد معمول اور مشہور ہے۔
* یہ سورت ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] ستانوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے پچیسویں سورت ہے اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔
* یہ سورت ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن کریم]] کی ستانوےویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے پچیسویں سورت ہے اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔
* یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے جو تیسویں پارے کی ردیف میں مندرج ہے اور اس پارے کے تیسرے حزب کے آخر میں مندرج ہوئی ہے۔

confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم