مندرجات کا رخ کریں

"سورہ تین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 31: سطر 31:
چوتھی [[آیت]] کی تفسیر میں کہا گیا ہے کہ اللہ تعالی نے چار قسمیں کھایا یہ کہنے کے لیے کہ انسان کو مناسب اور بہترین طریقے سے خلق کیا ہے۔ یہ آیت اور بعد والی آیت سے یہ مطلب ملتا ہے کہ انسان میں یہ صلاحیت پائی جاتی ہے کہ وہ بالاترین مقام تک پہنچ جائے۔<ref>طباطبائی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۱۹.</ref>

==فضیلت==
==فضائل اور خواص==
[[فضل بن حسن طبرسی|طَبرِسی]] تفسیر [[مجمع البیان|مَجمَعُ البَیان]] میں سورہ تین کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں لکھتا ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ہے کہ: جو شخص اس سورت کی تلاوت کرتا ہے، جب تک دنیا میں ہے (زندہ ہے) [[اللہ تعالی]] اسے دو خصوصیات عطا کرتا ہے: سلامتی اور یقین۔ اور جب مرتا ہے تو جتنے لوگوں نے اس سورت کی تلاوت کی ہے اسی تعداد کے برابر ایک دن روزہ رکھنے کا [[ثواب]] اسے عطا کرتا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ۷۷۴.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم