گمنام صارف
"سورہ تین" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (←مآخذ) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = شرح |ترتیب کتابت = 95 |پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 28 |اگلی = [[سورہ علق|علق]] |پچھلی = [[سورہ شرح|شرح]] |الفاظ = 34 |حروف = 162}} | {{سورہ||نام = شرح |ترتیب کتابت = 95 |پارہ = 30 |آیات = 8 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 28 |اگلی = [[سورہ علق|علق]] |پچھلی = [[سورہ شرح|شرح]] |الفاظ = 34 |حروف = 162}} | ||
'''سوره تین''' '''''[سُوْرَة ُالتِّيْنِ]''''' کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ اس کی پہلی آیت میں '''تین''' (انجیر) کی قسم کھائی گئی ہے۔ کبھی اس سورت کو '''سورہ زیتون''' یا '''سورہ تین و زیتون''' بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ | '''سوره تین''' '''''[سُوْرَة ُالتِّيْنِ]''''' کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کہ اس کی پہلی آیت میں '''تین''' (انجیر) کی قسم کھائی گئی ہے۔ کبھی اس سورت کو '''سورہ زیتون''' یا '''سورہ تین و زیتون''' بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے۔ | ||
==نام== | |||
* اس سورت کو '''سورہ تین''' کہا گیا ہے کیونکہ پہلی آیت میں خداوند متعال نے '''تین اور زیتون''' کی قسم کھاتے ہوئے فرمایا ہے: | |||
<center> | |||
<font color=green>"'''وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ ﴿1﴾</font>؛ <br/> قسم ہے انجیر اور زیتون کی (1)''' | |||
</center> | |||
* مفسرین کے اقوال کے مطابق "تین" اور "زیتون" کے الفاظ ـ جن کی خداوند متعال نے قسم کھائی ہے ـ کے معانی میں کئی احتمالات ہیں: | |||
# انجیر اور زیتون بعنوان دو پھل، جو کھائے جائے ہیں۔ | |||
# تین سے مراد [[مسجد دمشق]] ہے؛ | |||
# زیتون سے مراد [[مسجد بیت المقدس]] ہے۔ | |||
# ان دو سے مراد دو پہاڑ ہیں جو [[شام]] اور [[بیت المقدس]] کی ارض مقدسہ میں واقع ہوئے ہیں جنہیں سریانی زبان میں "طور تینا" اور "طور زیتا" کہا جاتا ہے۔ | |||
* کبھی اس سورت کو "سورہ زیتون" یا "سورہ تین و زیتون" بھی کہا جاتا ہے۔ | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |