"سورہ شرح" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
سورہ شرح 8 [[آیت|آیات]]، 27 کلمات اور 102 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[مفصلات|مُفصَّلات]] میں ہوتا ہے اور قرآن کریم کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۵۔</ref> | سورہ شرح 8 [[آیت|آیات]]، 27 کلمات اور 102 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[مفصلات|مُفصَّلات]] میں ہوتا ہے اور قرآن کریم کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۵۔</ref> | ||
== | ==مضامین== | ||
اس سورت میں خداوند متعال [[رسول اللہ(ص)]] کو تسلی دینے کی خاطر اپنی نعمتوں کا ذکر کرتا ہے جن میں شرح صدر، آپ(ص) کا بوجھ ہلکا کرنا اور آپ(ص) کا نام بلند کرنا وغیرہ شامل ہیں۔ آگے چل کر فرماتا ہے کہ بتحقیق مشکلات کے ساتھ ساتھ آسانیاں بھی ہیں۔ جس طرح [[سورہ ضحی]] میں خداوند متعال اپنے پیارے نبی [[حضرت محمدؐ]] کو عطا کرنے والی نعمتوں کا تذکرہ کرتا ہے اسی طرح اس سورت میں بھی آپؐ کو دی جانے والی بعض دیگر تعمتوں کا تذکرہ کرتا ہے۔ اسی بنا پر حقیقت میں سورہ انشراح سورہ ضحی کا تسلسل ہے۔ <ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۵</ref> | |||
{{سورہ شرح}} | {{سورہ شرح}} | ||
== | == مشہور آیتیں==<!-- | ||
* '''«فإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٥﴾ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا»﴿۶﴾''' | * '''«فإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٥﴾ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا»﴿۶﴾''' | ||
ترجمہ: پس [بدان كہ] با دشوارى، آسانى است۔ آرى، با دشوارى، آسانى است۔ | ترجمہ: پس [بدان كہ] با دشوارى، آسانى است۔ آرى، با دشوارى، آسانى است۔ |