گمنام صارف
"سورہ شرح" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''سورہ شرح''' '''''[سُوْرَةُ الشَّرْحِ]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ اس نام کا تعلق پہلی آیت سے ہے۔ '''سورہ شرح''' [[سورہ ضحی]] کا تسلسل ہے اور مضمون و مندرجات کے درمیان ربط و پیوند کی بنا پر، [[فقہ|فقہی]] لحاظ سے [[نماز]] میں ان میں سے صرف ایک سورت پڑھنا کافی نہیں ہے اور علماء و مفسرین کے درمیان ان دو سورتوں کے ـ تنہائی میں ـ کامل ہونے کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے [چنانچہ ان کا کہنا ہے کہ یہ دو سورتیں پیوستہ اور ہر ایک دوسری کے بغیر نامکمل ہے]۔ | '''سورہ شرح''' '''''[سُوْرَةُ الشَّرْحِ]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ اس نام کا تعلق پہلی آیت سے ہے۔ '''سورہ شرح''' [[سورہ ضحی]] کا تسلسل ہے اور مضمون و مندرجات کے درمیان ربط و پیوند کی بنا پر، [[فقہ|فقہی]] لحاظ سے [[نماز]] میں ان میں سے صرف ایک سورت پڑھنا کافی نہیں ہے اور علماء و مفسرین کے درمیان ان دو سورتوں کے ـ تنہائی میں ـ کامل ہونے کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے [چنانچہ ان کا کہنا ہے کہ یہ دو سورتیں پیوستہ اور ہر ایک دوسری کے بغیر نامکمل ہے]۔ | ||
==نام== | ==نام== | ||
اس سورت کو '''سورہ شرح''' اور '''سورہ انشراح''' کہا جاتا ہے اس لئے کہ اس کا آغاز '''انشراح''' یعنی "نور [[ایمان]] سے [[رسول خدا(ص)]] کا سینہ مبارک کشادہ ہونے" کے ذکر سے ہوا ہے۔ اس سورت کا تیسرا نام '''أَلَمْ نَشْرَحْ''' ہے اور اس نام کا تعلق بھی پہلی آیت سے ہے: | اس سورت کو '''سورہ شرح''' اور '''سورہ انشراح''' کہا جاتا ہے اس لئے کہ اس کا آغاز '''انشراح''' یعنی "نور [[ایمان]] سے [[رسول خدا(ص)]] کا سینہ مبارک کشادہ ہونے" کے ذکر سے ہوا ہے۔ اس سورت کا تیسرا نام '''أَلَمْ نَشْرَحْ''' ہے اور اس نام کا تعلق بھی پہلی آیت سے ہے: | ||
<center> | <center> | ||
<font color=green>"'''أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ﴿1﴾</font>؛ <br/> کیا ہم نے آپ کے سینے کو کشادہ نہیں کیا۔''' | <font color=green>"'''أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ﴿1﴾</font>؛ <br/> کیا ہم نے آپ کے سینے کو کشادہ نہیں کیا۔''' | ||
</center> | </center> | ||
==کوائف== | |||
* سورہ "شرح" یا "انشراح" یا "الم نشرح" کی آیات کی تعداد ـ قراء اور مفسرین کے درمیان کسی اختلاف کے بغیر ـ آٹھ، الفاظ کی تعداد 27 اور حروف کی تعداد 102 ہے۔ | |||
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے۔ | |||
* سورہ شرح حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے یعنی [[قرآن کریم]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔ | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== | ||
سطر 72: | سطر 77: | ||
{{قرآن}} | {{قرآن}} | ||
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | [[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | ||
[[زمرہ:مفصلات]] | [[زمرہ:مفصلات]] |