مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = فجر |ترتیب کتابت = 89 |پارہ = 30 |آیت = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 10 |اگلی = [[سورہ بلد|بلد]] |پچھلی = [[سورہ غاشیہ|غاشیہ]] |لفظ = 139 |حرف = 584|تصویر=سوره فجر.jpg}}
{{سورہ||نام = فجر |ترتیب کتابت = 89 |پارہ = 30 |آیت = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 10 |اگلی = [[سورہ بلد|بلد]] |پچھلی = [[سورہ غاشیہ|غاشیہ]] |لفظ = 139 |حرف = 584|تصویر=سوره فجر.jpg}}

'''سوره فَجْر''' 89ویں [[سورت]] اور قرآن کی مکی سورتوں میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام فجر ہے جو صبح کی سفیدی کے معنی میں ہے۔ یہ کلمہ جو سورہ کے آغاز میں اللہ تعالی نے جس کی قسم کھائی ہے بعض روائی تفاسیر میں اس سے مراد [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|حضرت قائمؑ]] لیا ہے۔
'''سوره فَجْر''' 89ویں [[سورت]] اور قرآن کی [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اس [[سورت]] کا نام فجر ہے جو صبح کی سفیدی کے معنی میں ہے۔ یہ کلمہ جو سورہ کے آغاز میں [[اللہ تعالی]] نے جس کی قسم کھائی ہے بعض [[تفسیر روائی|روائی تفاسیر]] میں اس سے مراد [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|حضرت قائمؑ]] لیا ہے۔

سورہ فجر قسم سے شروع ہوتی ہے اور [[قوم عاد]]، [[ثمود]] و  قوم فرعون نیز ان کی سرکشی اور برائیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ انسان ہمیشہ اللہ کی طرف سے امتحان کی حالت میں ہے؛ بعض اس امتحان میں ناکام ہوتے ہیں اور اس شکست کی دلائل بھی بیان ہوئی ہیں۔

سورہ فجر، سورہ [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] سے بھی مشہور ہے اور روایات میں یہ ان سے منسوب ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ آخری آیات میں «نفس مطمئنہ» سے مراد [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] ہیں۔ اسی طرح نقل ہوا ہے کہ جو بھی [[ذی الحجہ]] کی پہلی دس راتوں میں اس کی تلاوت کرے گا، [[اللہ تعالی]] اسے کے [[گناہ]] معاف کرے گا اور اگر دوسرے دنوں میں تلاوت کرے تو [[قیامت]] میں ایک نور اس کے ساتھ ہوگا۔ امام حسینؑ کی موجودہ ضریح پر بھی سورہ فجر لکھی گئی ہے۔
سورہ فجر، سورہ [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] سے بھی مشہور ہے اور [[روایات]] میں یہ ان سے منسوب ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ آخری آیات میں «نفس مطمئنہ» سے مراد [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] ہیں۔ اسی طرح نقل ہوا ہے کہ جو بھی [[ذی الحجہ]] کی پہلی دس راتوں میں اس کی تلاوت کرے گا، [[اللہ تعالی]] اسے کے [[گناہ]] معاف کرے گا اور اگر دوسرے دنوں میں تلاوت کرے تو [[قیامت]] میں ایک نور اس کے ساتھ ہوگا۔ امام حسینؑ کی موجودہ ضریح پر بھی سورہ فجر لکھی گئی ہے۔
==تعارف==
==تعارف==
[[ملف:سوره فجر آیات ۱ تا ۴.jpg|200px|تصغیر|سورہ فجر کی پہلی چار آیات، خط نستعلیق میں]]
[[ملف:سوره فجر آیات ۱ تا ۴.jpg|200px|تصغیر|سورہ فجر کی پہلی چار آیات، خط نستعلیق میں]]
سطر 16: سطر 16:

* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
سورہ فجر کی 29 آیات، 139 کلمات اور 584 حروف ہیں۔ مفصلات سورتوں (چھوٹی سورتیں) میں اس کا شمار ہوتا ہے اور پانچ قسموں سے اس کا آغاز ہوتا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۳-۱۲۶۴.</ref>
سورہ فجر کی 29 آیات، 139 کلمات اور 584 حروف ہیں۔ مفصلات سورتوں (چھوٹی سورتیں) میں اس کا شمار ہوتا ہے اور پانچ قَسموں سے اس کا آغاز ہوتا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۳-۱۲۶۴.</ref>

===سورہ امام حسینؑ===
===سورہ امام حسینؑ===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم