|
|
سطر 40: |
سطر 40: |
|
| |
|
| ==فضیلت اور خصوصیات== | | ==فضیلت اور خصوصیات== |
| سورہ فجر کی [[تلاوت]] کے بارے میں [[مجمع البیان فی تفسیر القرآن|تفسیر مجمع البیان]] میں پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس میں ارشاد ہوتاہے: از [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیامبر(ص)]] نقل شده است: هر کس سوره فجر را در شبهای دهگانه (ده شب اول [[ذیالحجة|ذیالحجه]]) تلاوت کند، خداوند او را میبخشد و اگر در بقیه روزها تلاوت کند، نوری در [[قیامت]] همراه او خواهد بود. همچنین از [[امام صادق(ع)]] نقل شده است: «سوره فجر را در [[نمازهای یومیه|نمازهای واجب]] و [[نمازهای مستحب|مستحبتان]] بخوانید که سوره [[امام حسین علیه السلام|حسین بن علی(ع)]] است. هر کس آن را قرائت کند، در [[قیامت]]، در [[بهشت]] با او در یک رتبه است.<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۷۳۰.</ref> | | سورہ فجر کی [[تلاوت]] کے بارے میں [[مجمع البیان فی تفسیر القرآن|تفسیر مجمع البیان]] میں پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس میں ارشاد ہوتاہے: جو بھی [[ذی الحجہ]] کی پہلی دس راتوں میں اس کی تلاوت کرے گا، [[اللہ تعالی]] اسے کے [[گناہ]] معاف کرے گا اور اگر دوسرے دنوں میں تلاوت کرے تو [[قیامت]] میں ایک نور اس کے ساتھ ہوگا۔ اسی طرح امام صادقؑ سے روایت ہوئی ہے کہ: سورہ فجر کو [[یومیہ نمازیں|واجب نمازوں]] اور [[مستحب نماز|مستحب نمازوں]] میں پڑھیں یہ [[امام حسینؑ]] کی سورت ہے۔ جو اس کی تلاوت کرے [[قیامت]] کے دن [[بہشت]] میں وہ ان کے ہم پلہ ہونگے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۷۳۰.</ref> |
| {{ستون آ|2}}
| |
| * '''سورہ فجر''' کا آغاز، وقت فجر پر اللہ کی قسم، سے ہوتا ہے [اسی بنا پر اس کو سورہ فجر کہا گیا ہے]:
| |
| :<font color=green>"'''وَالْفَجْرِ ﴿1﴾'''"</font> ترجمہ: قسم ہے صبح کی۔
| |
| * اس سورت کی آیت کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کی رائے کے مطابق 30، قراءِ [[بصرہ]] کے نزدیک 29، قراءِ [[حجاز]] کے قول کے مطابق 32 اور بعض دیگر قراء کے بقول 33 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور و معمول ہے۔
| |
| * اس سورت کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 139 اور 584 ہے۔
| |
| * یہ سورت ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی نواسی ویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے دسویں سورت ہے۔
| |
| * سورہ فجر [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔
| |
| * حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے۔
| |
| * یہ سورت قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں سولہویں سورت ہے۔
| |
| {{ستون خ}}
| |
| | |
| ==مفاہیم==
| |
| | |
| | |
|
| |
|
| ==متن سورہ== | | ==متن سورہ== |