مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,615 بائٹ کا اضافہ ،  4 ستمبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38: سطر 38:
اس [[آیت]] کی [[تفسیر قرآن|تفسیر]] میں آیا ہے کہ یہ آیت اگرچہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے [[اخلاق]] کی تعریف کرتی ہے لیکن غالبا اس میں آپ کے اخلاق کے سماجی پہلو پر تاکید کرتی ہے جو لوگوں کے ساتھ حسن معاشرت کے ساتھ مربوط ہوا کرتا ہے مثلا حق ثابت قدم رہنا، لوگوں کی اذیت و آزار کے مقابلے میں [[صبر]] و استقامت کا مظاہرہ کرنا، لوگوں کی خطاؤوں درگذر اور ان کو معاف کرنا، [[سخاوت]]، مدارا، [[تواضع]] اور ان جیسی دوسری صفات۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۱۹، ص۳۶۹۔</ref> [[سید محمدحسین طباطبائی|علامہ طباطبایی]] [[المیزان فی تفسیر القرآن|تفسیر المیزان]] کی چھٹی جلد کے آخر میں پیغمبر اکرمؐ کی جسمی اور روحانی اوصاف سے متعلق 183 [[حدیث|احادیث]] نقل کرتے ہوئے ان کی تشریح کی ہیں۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۱م، ج۶، ص۳۰۲-۳۳۸۔</ref> من جملہ ان احادیث میں آیا ہے کہ رسول خداؐ کو [[جنابت]] کے سوا کوئی چیز قرآن کی [[تلاوت]] کرنے منع نہیں کر سکتی تھی۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۱م، ج۶، ص۳۳۷۔</ref>

==فضیلت اور خواص==<!--
==فضیلت اور خواص==
از [[امام صادق علیہ السلام|امام صادق(ع)]] روایت شدہ است ہر کس سورہ قلم را در [[نمازہای یومیہ|نماز واجب]] یا [[نافلہ‌ہای روزانہ|مستحب]] بخواند،‌ [[خدا|خداوند]] او را از فقر در امان نگہ می‌دارد و از [[عذاب قبر|فشار قبر]] در امان خواہد بود۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۱۹۔</ref> در روایت دیگری آمدہ است [[ثواب و عقاب|ثواب]] قرائت آن معادل اجر کسانی است کہ خداوند صبر (یا خِرَد) آنان را بزرگ داشتہ است۔ ہمچنین گفتہ شدہ است اگر این سورہ را بر چیزی نوشتہ و بر دندان آسیب‌دیدہ بگذارند، درد دندان در ہمان لحظہ آرام می‌گیرد۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۴۵۱۔</ref>
[[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو شخص سورہ قلم کو اپنی [[یومیہ نمازیں|واجب]] یا [[نوافل|مستحب]] [[نماز|نمازوں]] میں پڑھے تو یہ شخص فقر و تنگ دستی اور فشار قبر سے محفوظ رہے گا۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۱۹۔</ref> ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ اس سورت کی تلاوت کا [[ثواب و عقاب|ثواب]] ان لوگوں کی طرح ہے جنہیں خدا نے صبر (یا عقل) کی دولت سے مالا مال فرمایا ہے۔ اسی طرح کہا جاتا ہے کہ اگر اس سورت کو کسی چیز پر لکھ درد والی دانوں پر رکھی جائے تو اسی وقت دانتوں کی درد سے شفا ملے گی۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۴۵۱۔</ref>
-->

==متن سورہ==
==متن اور ترجمہ==
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
!
!
سطر 87: سطر 86:
|}
|}
{{قرآن کی سورتیں|68|[[سورہ ملک]]|[[سورہ حاقہ]]}}
{{قرآن کی سورتیں|68|[[سورہ ملک]]|[[سورہ حاقہ]]}}
==متعلقہ مآخذ==
* [[قرآن]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
سطر 97: سطر 91:
== مآخذ ==
== مآخذ ==
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔
* بحرانی، ہاشم بن سلیمان، البرہان فی تفسیر القرآن، بہ تحقیق بنیاد بعثت، قم، بنیاد بعثت، ۱۴۱۵ق۔
*‌ خرمشاہی، بہاء الدین، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، تہران، انتشارات ناہید،‌ ۱۳۷۷ش۔
* رامیار، محمود، تاریخ قرآن، تہران، انتشارات علمی و فرہنگی، ۱۳۶۲ش۔
* شیخ صدوق، محمد بن علی، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، تحقیق: صادق حسن زادہ، قم، ارمغان طوبی، ۱۳۸۲ش۔
* طباطبایی، سید محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، جلد ۶، بیروت، مؤسسۃ الأعلمي للمطبوعات، چاپ دوم، ۱۹۷۱م۔
* طباطبایی، سید محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، جلد ۱۹، بیروت، مؤسسۃ الأعلمي للمطبوعات، چاپ دوم، ۱۹۷۳م۔
* فرہنگ‌نامہ علوم قرآن، قم، دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم۔
*‌ مطہری، مرتضی، مجموعہ آثار، تہران، انتشارات صدرا، چاپ دہم، ۱۳۸۷ش۔
* معرفت، محمدہادی، آموزش علوم قرآن، [بی‌جا]، مرکز چاپ و نشر سازمان تبلیغات اسلامی، چاپ اول، ۱۳۷۱ش۔
* مکارم شیرازی، ناصر، علی بابایی، برگزیدہ تفسیر نمونہ، دارالکتب الاسلامیہ، تہران، چاپ چہارم، ۱۳۷۷ش۔

==بیرونی روابط==
* [http://tanzil.net/?locale=fa_IR#68:1 سورہ قلم کی تلاوت]
{{قرآن}}
{{قرآن}}

confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم