مندرجات کا رخ کریں

"سورہ حجرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  22 اپريل 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Slakzme
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = حجرات |ترتیب کتابت = 49 |پارہ = 26 |آیت = 18 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 106 |اگلی = [[سورہ ق|ق]] |پچھلی = [[سورہ فتح|فتح]] |لفظ = 353 |حرف = 1533|تصویر=سوره حجرات.jpg}}
{{سورہ||نام = حجرات |ترتیب کتابت = 49 |پارہ = 26 |آیت = 18 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 106 |اگلی = [[سورہ ق|ق]] |پچھلی = [[سورہ فتح|فتح]] |لفظ = 353 |حرف = 1533|تصویر=سوره حجرات.jpg}}


'''سورہ حجرات''' قرآن مجید کی 40ویں [[سورت]] ہے جسکا شمار [[مدنی سورتوں]] میں ہوتا ہے۔ یہ سورت 26ویں پارے میں واقع ہے۔ حجرات کا لفظ، حجرہ کی جمع ہے۔اور یہ لفظ اس سورت کی چوتھی آیت میں آیا ہے۔ سورہ حجرات میں [[رسول اللہؐ]] کے ساتھ آداب معاشرت کا بیان ہوا ہے تو ساتھ ہی بعض معاشرتی [[اخلاق]] جیسے [[بدگمانی]]، تَجَسُّس اور [[غیبت]] کے بارے میں بھی ذکر ہوا ہے۔ اس سورت کی مشہور آیات میں سے ایک [[آیت اخوت]] ہے جس میں مومنین کو ایک دوسرے کا بھائی کہا گیا ہے۔ ایک اور مشہور آیت [[آیہ نبأ]] ہے جس میں ہر خبر لانے والے پر اعتماد نہ کرنے کا کہا گیا ہے نیز اس سورت کی 13ویں آیت میں [[اللہ]] کے ہاں سب سے معزز اور مکرم شخص متقی انسان کو قرار دیا گیا ہے۔
'''سورہ حجرات''' قرآن مجید کی 49ویں [[سورت]] ہے جسکا شمار [[مدنی سورتوں]] میں ہوتا ہے۔ یہ سورت 26ویں پارے میں واقع ہے۔ حجرات کا لفظ، حجرہ کی جمع ہے۔اور یہ لفظ اس سورت کی چوتھی آیت میں آیا ہے۔ سورہ حجرات میں [[رسول اللہؐ]] کے ساتھ آداب معاشرت کا بیان ہوا ہے تو ساتھ ہی بعض معاشرتی [[اخلاق]] جیسے [[بدگمانی]]، تَجَسُّس اور [[غیبت]] کے بارے میں بھی ذکر ہوا ہے۔ اس سورت کی مشہور آیات میں سے ایک [[آیت اخوت]] ہے جس میں مومنین کو ایک دوسرے کا بھائی کہا گیا ہے۔ ایک اور مشہور آیت [[آیہ نبأ]] ہے جس میں ہر خبر لانے والے پر اعتماد نہ کرنے کا کہا گیا ہے نیز اس سورت کی 13ویں آیت میں [[اللہ]] کے ہاں سب سے معزز اور مکرم شخص متقی انسان کو قرار دیا گیا ہے۔
==تعارف==
==تعارف==
*'''نام'''
*'''نام'''
گمنام صارف