confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ زمرہ:تصحیح شدہ مقالے (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
==تاریخی روایات اور واقعات== | ==تاریخی روایات اور واقعات== | ||
* حضرت موسی اور بنیاسرائیل کا واقعہ: حضرت [[موسی]] کی رسالت، مؤمنوں کو مصر سے خارج ہونے کا حکم، دریا عبور کرنا، فرعونیوں کا غرق ہونا، بنی اسرائیل کی نجات اور ان کا دنیا والوں پر برتری۔ (آیات 15-32) | * حضرت موسی اور بنیاسرائیل کا واقعہ: حضرت [[موسی]] کی رسالت، مؤمنوں کو مصر سے خارج ہونے کا حکم، دریا عبور کرنا، فرعونیوں کا غرق ہونا، بنی اسرائیل کی نجات اور ان کا دنیا والوں پر برتری۔ (آیات 15-32) | ||
==فضیلت اور | ==فضیلت اور خواص== | ||
پیغمبر اکرمؐ کی ایک [[حدیث]] کے مطابق جو بھی شب جمعہ اس سورت کی تلاوت کرے گا، اس کے گناہ معاف کئے جائیں گے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۹ ص۹۱.</ref>اسی طرح [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص اپنی [[واجب نمازیں|واجب]] یا [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں سورہ دخان پڑھے گا اللہ تعالی [[قیامت]] کے دن اسے مؤمنوں کے ساتھ محشور کرے گا، عرش الہی کے زیر سایہ قرار دے گا، اعمال کے حساب و کتاب میں آسانی کرے گا اور اس کا [[نامہ اعمال]] دائیں ہاتھ میں دے گا۔<ref>شیخ صدوق، ثواب العمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۱۴.</ref>[[مفاتیح الجنان|مَفاتیحُ الجِنان]] میں [[رمضان المبارک]] کی [[شب قدر|23ویں رات]] (شب قدر) کے اعمال میں سے ایک سورہ دخان کی تلاوت کو ذکر کیا ہے۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، اعمال مخصوصہ شب بیست و سوم، ص۳۲۴.</ref> | پیغمبر اکرمؐ کی ایک [[حدیث]] کے مطابق جو بھی شب جمعہ اس سورت کی تلاوت کرے گا، اس کے گناہ معاف کئے جائیں گے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۹ ص۹۱.</ref>اسی طرح [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص اپنی [[واجب نمازیں|واجب]] یا [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں سورہ دخان پڑھے گا اللہ تعالی [[قیامت]] کے دن اسے مؤمنوں کے ساتھ محشور کرے گا، عرش الہی کے زیر سایہ قرار دے گا، اعمال کے حساب و کتاب میں آسانی کرے گا اور اس کا [[نامہ اعمال]] دائیں ہاتھ میں دے گا۔<ref>شیخ صدوق، ثواب العمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۱۴.</ref>[[مفاتیح الجنان|مَفاتیحُ الجِنان]] میں [[رمضان المبارک]] کی [[شب قدر|23ویں رات]] (شب قدر) کے اعمال میں سے ایک سورہ دخان کی تلاوت کو ذکر کیا ہے۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، اعمال مخصوصہ شب بیست و سوم، ص۳۲۴.</ref> | ||