مندرجات کا رخ کریں

"سورہ دخان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 23: سطر 23:
==فضیلت اور خصوصیات==
==فضیلت اور خصوصیات==
پیغمبر اکرمؐ کی ایک حدیث کے مطابق جو بھی شب جمعہ اس سورت کی تلاوت کرے گا، اس کے گناہ معاف کئے جائیں گے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۹ ص۹۱.</ref>اسی طرح امام صادقؑ سے منقول ہے کہ جو شخص اپنی واجب یا مستحب نمازوں میں سورہ دخان پڑھے گا اللہ تعالی قیامت کے دن اسے مؤمنوں کے ساتھ محشور کرے گا، عرش الہی کے زیر سایہ قرار دے گا، اعمال کے حساب و کتاب میں آسانی کرے گا اور اس کا نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دے گا۔<ref>شیخ صدوق، ثواب العمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۱۴.</ref>[[مفاتیح الجنان|مَفاتیحُ الجِنان]] میں رمضان المبارک کی 23ویں رات (شب قدر) کے اعمال میں سے ایک سورہ دخان کی تلاوت کو ذکر کیا ہے۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، اعمال مخصوصہ شب بیست و سوم، ص۳۲۴.</ref>

==متعلقہ مضامین==
{{ستون آ|4}}
* [[قرآن]]
* [[پارہ]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
{{ستون خ}}

== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم