مندرجات کا رخ کریں

"سورہ دخان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
(نیا صفحہ: {{سوره||نام = دخان |ترتیب کتابت = 44 |پارہ = 25 |آیات = 59 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 64 |اگلی = سورہ جاثیہ|ج...)
 
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سوره||نام = دخان |ترتیب کتابت = 44 |پارہ = 25 |آیات = 59 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 64 |اگلی = [[سورہ جاثیہ|جاثیہ]] |پچھلی = [[سورہ زخرف|زخرف]] |الفاظ = 346 |حروف = 1475}}

'''سورہ دخان''' '''''[سُوْرَةُ الدُّخَانِ]'''''، کو سورہ دخان کہا گیا ہے کیونکہ اس کی 10 سے 15 تک کی آیات میں کافروں کے لئے عذاب دخان کا ذکر ہے۔ [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی انتیس سورتوں میں پچیسویں نمبر پر ہے اور [[حوامیم|حم سے شروع ہونے والی سات سورتوں]] میں پانچویں سورت ہے۔  

==سورہ دخان، نام اور کوائف==  
==سورہ دخان، نام اور کوائف==
* اس سورت کو '''دخان''' (دھواں) کہا گیا ہے کیونکہ اس کی 10 سے 15 تک کی آیات میں [[کافر|کافروں]] کے لئے عذاب دخان کا ذکر ہے۔  

* [[حروف مقطعہ]] [=حم: حاء میم] سے شروع ہونے والی انتیس سورتوں میں پچیسویں سورت ہے؛  

* [[حوامیم|حم سے شروع ہونے والی سات سورتوں]] میں پانچویں سورت ہے، (دوسری آیت میں قرآن کی قسم)؛  

* قراء [[کوفہ]] کے قول کے مطابق اس کی آیتوں کی تعداد 59، بعض قراء کے بقول 57 اور بعض کے بقول 56 ہے اور اول الذکر قول مشہور اور معمول ہے؛  

* اس سورت کے الفاظ کی تعداد 346 اور حروف کی تعداد 1475 ہے؛  

* مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے [[قرآن]] کی چوالیسویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے چونسٹھویں سورت ہے؛  

* یہ [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے؛  
* یہ [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے؛
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور ایک حزب [ایک چوتھائی سورت] سے کچھ چھوٹی ہے۔  

==مفاہیم==
==مفاہیم==
یہ سورت منکرین [[قیامت]] کی طرف اشارہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ خداوند متعال نے آسمانوں اور زمینوں کو بیہودہ اور بےمقصد خلق نہیں کیا ہے اور ہر کوئی کسی دن اپنے کام کی جزا پائے گا۔  

نیز یہ سورت [[قیامت]] کے وقوع کی نشانیوں اور گنہگاروں کی صورت حال کی خاکہ کشی کرتی ہے اور [[حضرت موسی]](ع) کی داستان اور [[فرعون]] اور اس کی قوم کے عبرت انگیز انجام کی طرف اشارہ کرتی ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1250۔</ref>

سطر 72: سطر 72:
* [[سورہ]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
* [[آیت]]
* [[حوامیم]]  
* [[حوامیم]]

== پاورقی حاشیے ==
== پاورقی حاشیے ==
سطر 80: سطر 80:
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔

*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج۲، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔

{{قرآن}}
{{قرآن}}
[[fa:سوره دخان]]

[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
[[زمرہ:حوامیم]]
[[زمرہ:حوامیم]]
گمنام صارف