مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 19: سطر 19:


==مفاہیم==
==مفاہیم==
{{ستون آ|2}}
سورہ شوری کا اصلی موضوع [[وحی]] ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۸، ص۶۔</ref> دین کی تلیغ اور لوگوں کو [[خدا]] کی طرف دعوت دیتے میں [[رسول خداؐ]] کو صبر و استقامت کی تلقین، تمام آسمانی [[ادیان]] کا ایک ہونا اور دین میں اختلاف اور تفرقہ بازی سے ممانعت، دوسروں سے درگزر کرنا اور اپنے غصے پر قابو پانا اس سورت کے دوسرے موضوعات میں سے ہیں۔ سورہ شوری میں [[توحید]]، [[معاد]]، [[توبہ]] اور خدا کی طرف سے توبہ قبول کرنے نیز سماجی اور حکومتی امور میں ایک دوسرے سے مشورت اور تعاون کرنے کی اہمیت کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۰، ص۳۴۳۔</ref>
* [[رسول اللہ]](ص) پر [[وحی]] کا نزول اور آپ(ص) کو [[تبلیغ]] اور خدا کی طرف لوگوں کی دعوت کی راہ میں استقامت کا حکم؛
* [[آسمانی ادیان]] کی وحدت اور لوگوں [[دین]] خدا میں اختلاف اور انتشار سے باز رکھنا؛
* دوسروں کی غلطیوں کو معاف کرنا اور لوگوں کو درگذر اور غیظ و غضب پر قابو پانے کی دعوت؛
* [[توحید]] و [[معاد]] کے مباحث اور مسئلۂ [[توبہ]] اور اللہ کا [[توبہ]] پذیر ہونا؛
* [[مؤمن|مؤمنین]] اور صالحین کی نسبت اللہ کی بےپایان رحمت اور فضل و کرم۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص 1249۔</ref>
{{ستون خ}}
{{سورہ شوری}}
{{سورہ شوری}}


confirmed، templateeditor
8,121

ترامیم