مندرجات کا رخ کریں

"سورہ یس" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,028 بائٹ کا ازالہ ،  2 ستمبر 2018ء
سطر 36: سطر 36:
[[امام صادقؑ]] سے [[روایت]] ہے کہ اگر دل اور ذہن کو قوی اور مضبوط کرنا چاہتے ہو تو [[9 شعبان]] کو سورہ یس کو گلاب اور زعفران سے لکھ کر پی لیں۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۳۱۳.</ref>  
[[امام صادقؑ]] سے [[روایت]] ہے کہ اگر دل اور ذہن کو قوی اور مضبوط کرنا چاہتے ہو تو [[9 شعبان]] کو سورہ یس کو گلاب اور زعفران سے لکھ کر پی لیں۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۳۱۳.</ref>  
[[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے کہ [[نماز زیارت]] میں بہتر ہے کہ پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ رحمن]] اور دوسری رکعت میں سورہ یس پڑھیں۔<ref> مفاتیح الجنان، آداب زیارت، ادب ہفدہم، چاپ مشعر، ص۴۴۷</ref>

==مضامین==
اس سورت میں اصول دین میں سے [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] کی طرف اشارہ ہے۔ ابتدائی آیات نبوت اور اس کا فلسفہ اور لوگوں کا پیغمبروں کی دعوت پر عکس العمل کو بیان کیا ہے۔ اس کے بعد توحید کے بارے میں بعض آیات آئی ہیں جن میں اللہ کی وحدانیت کی بعض نشانیاں بیان کی ہیں۔ اس کے بعد معاد اور قیامت میں سزا پانے نیز پرہیزگاروں کو مجرموں سے الگ کرنے کے لیے مردوں کا زندہ ہونے کو بیان کیا ہے۔اور کہا گیا ہے کہ اس دن انسان کے اعضا اور جوارح بولنے لگیں گے۔سورت کے آخر میں تینوں اصول کا خلاصہ بیان کیا ہے اور ان پر استدلال کیا ہے۔<ref>طباطبایی،‌ المیزان، ۱۳۷۰ش، ج۱۷، ص۹۰.</ref>
{{سورہ یس}}

== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم