مندرجات کا رخ کریں

"سورہ سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سوره||نام = سجدہ |ترتیب کتابت = 32|پارہ = 21|آیات = 30|مکی/مدنی = مکی|ترتیب نزول = 75|اگلی = [[سورہ احزاب|احزاب]] |پچھلی = [[سورہ لقمان|لقمان]] |الفاظ = 375|حروف = 1564}}

'''سوره سجدہ''' '''''[سُوْرَةُ السَّجْدَةِ]''''' اس لئے اس نام سے موسوم کی گئی ہے کہ یہ ایسی آیت کی حامل ہے جس کی قرائت یا سماعت کی وجہ سے سجدہ [[واجب]] ہوجاتا ہے۔ اٹھارہویں سورت ہے جس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [= الم: الف لام میم] سے ہوتا ہے اور [[سورہ لامات|الم]] کے رمزی حروف سے شروع ہونے والی ساتویں اور آخری سورت ہے۔  

==سورہ سجدہ==  
==سورہ سجدہ==
سورہ سجدہ کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ ایسی آیت (آیت 15) پر مشتمل ہے جس کی قرائت یا سماعت سے سجدہ واجب ہوجاتا ہے۔ یہ [[سور عزائم]] میں سے ہے؛ بالفاظ دیگر [[قرآن]] کی چودہ سورتوں میں ایسی آیات ہیں جن کی قرائت یا سماعت سجدے کا موجب بنتی ہے لیکن اس سورتوں میں سے چار کی چار آیتوں کو پڑھنے یا سننے کی وجہ سے سجدہ واجب ہوتا ہے۔ واجب سجدوں کی حامل سورتوں کو [[سور عزائم]] عزائم کہا جاتا ہے اور سورہ سجدہ ان سورتوں میں پہلے نمبر پر ہے۔ باقی سورتوں کی متعلقہ آیات سننے یا پڑھنے پر سجدہ کرنا [[مستحب]] ہے۔ اس سورت کا دوسرا نام '''مضاجع''' ہے اور یہ لفظ اس کی سولہویں [[آیت]] میں بروئے کار لایا گیا ہے۔ سورہ سجدہ [[حروف مقطعہ]] [=الم: الف لام میم] سے شروع ہونے والی اٹھارہویں سورت اور [[سور لامات|الم]] سے شروع ہونے والی آخری آیت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد 30 اور [[بصرہ|بصری]] قراء کے قول کے مطابق 29 ہے لیکن اول الذکر نظریہ مشہور اور معمول ہے۔ 375 الفاظ اور حروف کی تعداد 1564 ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے جو ایک حزب (ایک چوتھائی پارے) سے کم ہے۔  

==مفاہیم==  
==مفاہیم==
اس سورت کے موضوعات درج ذیل ہیں:  
اس سورت کے موضوعات درج ذیل ہیں:
* چھ دنوں میں زمین و آسمان اور پوری کائنات کی خلقت

* مٹی اور گارے سے انسان کی خلقت اور انسان کی نسل کی خلقت

* [[توحید]]، [[معاد]] اور احوال [[قیامت]] قیامت کا مسئلہ اور ایمان رہ رکھنے والوں کو انتباہ  

* یہ کہ برے اعمال کے مرتکب افراد دنیا میں واپسی کی درخواست کرتے ہیں

* [[نماز]] اور راتوں کو خالص بندگان الہی کا اپنے پروردگار کے ساتھ راز و نیاز کا مسئلہ۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1246۔</ref>

سطر 59: سطر 59:
  |sstyle =
  |sstyle =
}}
}}
{{قرآن کی سورتیں|32[سورہ لقمان]]|[[سورہ احزاب]]}}
==متعلقہ مآخذ==
*[[قرآن]]
*[[سورہ]]
*[[آیت]]
== پاورقی حاشیے ==
{{حوالہ جات}}
== منابع ==
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج۲، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔
{{قرآن}}
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
گمنام صارف