"سورہ قصص" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←آیت نمبر 88
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیت نمبر 88) |
||
سطر 71: | سطر 71: | ||
</noinclude> | </noinclude> | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
یہ آیت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ اس دنیا میں خدا کے علاوہ ہر چیز کو موت کا مزا چکھنا ہے لیکن جو کام خدا کے لئے انجام دیا گیا ہو اس کا ثواب ختم نہیں ہو گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۴۲۱.</ref> [[علامہ طباطبایی]] اس آیت سے یہ نتیجہ لیتے ہیں کہ خدا کے علاوہ ہر چیز [[ممکن الوجود]] ہے جسے خدا نے وجود کی دولیت سے مالا مال کیا ہے ورگرنہ یہ اپنی ذات میں معدوم اور کچھ بھی نہیں تھی واحد ذات جس میں فنا اور نیستی کا کوئی تصور نہیں وہ خدا کی ذات ہے جو [[واجب الوجود بالذات]] ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۶، ص۹۰-۹۱.</ref> | |||
== متن اور ترجمہ == | == متن اور ترجمہ == |