مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قصص" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,269 بائٹ کا اضافہ ،  13 اگست 2019ء
م
سطر 25: سطر 25:
اسی طرح اس سورت کے باقی حصوں میں [[توحید]]، [[معاد]]، [[قرآن]] کی اہمیت، [[قیامت]] کے دن [[مشرکین]] کا انجام اور [[ہدایت]] و ضلالت سے گفتگو نیز پیغمبر اکرمؐ پر ایمان نہ لانے والے افراد کے بہانہ تراشیوں کا جواب بھی دیا گیا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۶، ص۶-۷؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۱۶، ص۶۔</ref>
اسی طرح اس سورت کے باقی حصوں میں [[توحید]]، [[معاد]]، [[قرآن]] کی اہمیت، [[قیامت]] کے دن [[مشرکین]] کا انجام اور [[ہدایت]] و ضلالت سے گفتگو نیز پیغمبر اکرمؐ پر ایمان نہ لانے والے افراد کے بہانہ تراشیوں کا جواب بھی دیا گیا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۶، ص۶-۷؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۱۶، ص۶۔</ref>
{{سورہ قصص}}
{{سورہ قصص}}
==تاریخی واقعات اور داستانیں==
*[[حضرت موسی]] اور [[فرعون]] کی داستان: آیت ۳-۴۳
**حضرت موسی کا فرعون کے گھر میں پرورش پانا: فرعون کی سرکشی اور لوگوں پر ظلم و ستم، حضرت موسی کی ولادت اور ان کی والدہ کا انہیں دریا نیل میں ڈال دینا،‌ فرعون کے گھر والوں کا حضرت موسی کو دریا سے نکال لانا، [[آسیہ زوجہ فرعون|فرعون کی زوجہ]] کا حضرت موسی کی پرورش کی درخواست، حضرت موسی کا دوبارہ اپنی ماں کی گود میں لوٹ آنا۔ (آیت ۴-۱۴)
**حضرت موسی کا جھگڑا: حضرت موسی کا کسی جھگڑے میں مداخلت اور دشمن کو قتل کرنا، حضرت موسی کا اپنے قتل کے نقشے سے باخبر ہونا، حضرت موسی کا شہر سے نکل جانا۔ (آیت ۱۵-۲۱)
**حضرت موسی کا [[مدین]] چلا جانا: [[حضرت شعیب]] کی بیٹیوں کی مدد کرنا، حضرت موسی اور حضرت شعیب کی گفتگو، حضرت شعیب کی بیٹی کا حضرت موسی کام کے لئے گھر میں رکھنے کی درخواست، حضرت شعیب اور حضرت موسی کی قرارداد جس میں یہ طے پایا کہ حضرت شعیب کی بیٹیوں میں سے کسی ایک کے ساتھ شادی کے بدلے حضرت موسی آٹھ سال تک حضرت شعیب کے گھر کام کرے گا، مقررہ مدت کا اختتام اور حضرت موسی کی واپسی۔ (آیت ۲۲-۲۹)
**گفتگوی موسی با خدا در طور: مشاہدہ آتش در [[کوہ طور]]، گفتگوی خدا با موسی در طور، مشاہدہ اعجاز تبدیل [[عصای موسی|عصا]] بہ اژدہا و [[ید بیضا]]، حضرت موسی کی طرف سے حضرت ہارون کی ہمراہی کی درخواست، خدا کی طرف سے حضرت موسی اور آپ کے پیروکاروں کی کامیابی کے نوید۔‌ (آیت ۲۹-۳۵)
**حضرت موسی کا فرعون کو ایمان لانے کی دعوت: حضرت موسی پر سحر اور جادو کی تہمت، فرعون کا خدا ہونے کا دعوا، فرعون کی طرف سے [[ہامان]] کو مینار بنانے کا حکم، فرعون کی سرکشی  اور غرور، فرعون کا دریائے نیل میں غرق ہونا۔ (آیت ۳۶-۴۲)
**حضرت موسی پر تورات کا نزول، فرعونیوں کی ہلاکت۔ (آیہ ۴۳)
*[[قارون]] کی داستان: قارون کا قوم موسی پر ظلم، قارون کی کثیر دولت، قوم کا قارون کو نصیحت، قارون کا قوم کو جواب، قارون کا قوم کے درمیان زینت نمائی، بعض لوگوں کی طرف سے مال دولت میں قارون کی طرح بننے کی خواہش، قارون پر عذاب خداوندی اور اس کا اپنے گھر میں زمین کے اندر دھنس جانا اور اس کے مال و دولت کی خواہش کرنے والوں کے لئے عبرت۔ (آیت ۷۶-۸۲)


== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم