مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فرقان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = فرقان |ترتیب کتابت = 26|پارہ = 19|آیت = 227|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 47|اگلی = [[سورہ شعراء|شعراء]] |پچھلی = [[سورہ نور|نور]] |لفظ = 1223|حرف = 5630|تصویر=سوره فرقان.jpg}}
{{سورہ||نام = فرقان |ترتیب کتابت = 26|پارہ = 19|آیت = 227|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 47|اگلی = [[سورہ شعراء|شعراء]] |پچھلی = [[سورہ نور|نور]] |لفظ = 1223|حرف = 5630|تصویر=سوره فرقان.jpg}}


'''سورہ فُرْ‌قان''' [[قرآن]] کی 25ویں اور [[مکی اور مدنی|مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو 18ویں اور 19 ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام فرقان ہے جس کے معنی حق اور باطل کو جدا کرنے والے کے ہیں۔ اس سورت میں [[توحید]]، [[معاد]]، [[نبوت]] اور [[شرک|بت پرستی]] کے خلاف جد و جہد جیسے مضامین پر تأکید کی گئی ہے۔ اس کی آخری آیتوں میں حقیقی [[ایمان|مؤمنوں]] کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔ اس سورت کی [[آیت]] نمبر 60 میں [[مستحب]] [[سجدہ]] ہے۔ اس سورت کی مشہور آیتوں میں آیت نمبر 30(مہجوریت قرآن کے بارے میں)، 53(میٹھے اور نمکین دریا کی جدائی کے بارے میں) اور 59(6 دن میں کائنات کی خلقت کے بارے میں) شامل ہیں۔


'''سورہ فرقان''' '''''[سُوْرَةُ الْفُرْقَانَ]''''' ـ جس کو '''سورہ تبارک''' بھی کہا جاتا ہے ـ قرآن کی پچیسویں سورت ہے، [[مکی/مدنی|مکی]] اور 77 آیات پر مشتمل ہے؛ [یہ سورت تقریبا چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے اور [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے]۔ اس سورت میں [[توحید]]، [[معاد]] ، [[نبوت]] نیز [[شرک|بت پرستی]] کے خلاف جدوجہد پر زور دیا گیا ہے اور اس کی آخری آیات میں سچے [[مؤمن|مؤمنین]] کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔
اس سورت کی تلاوت کے بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو شخص سورہ فرقان کی تلاوت کرے [[قیامت]] کے دن اس حالت میں محشور ہوگا کہ قیامت کے آنے پر یقین رکھتا ہو گا اور مردوں کے مبعوث ہونے میں کوئی شک نہیں کرتا ہو گا اور یہ شخص بغیر کسی حساب و کتاب کے [[بہشت]] میں داخل ہو گا۔


==سورہ فرقان کے نام==
==سورہ فرقان کے نام==
confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم