مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 30: سطر 30:
==تاریخی واقعات اور داستانیں==
==تاریخی واقعات اور داستانیں==
* قرآن پر پریشان کروانے، شعر اور سحر ہونے کی تہمت (آیت نمبر 3-5)
* قرآن پر پریشان کروانے، شعر اور سحر ہونے کی تہمت (آیت نمبر 3-5)
* انبیاء کی نصیحتوں پر عمل نہ کرنے اور غفلت کا شکار ہونے والے بعض قومی کی ہلاکت کا اجمالی خاکہ(آیت نمبر 11-15)
* انبیاء کی نصیحتوں پر عمل نہ کرنے اور غفلت کا شکار ہونے والی بعض قوموں کی ہلاکت کا اجمالی خاکہ(آیت نمبر 11-15)
* [[حضرت موسی]] اور [[حضرت ہارون]] کی نبوت (آیت نمبر 48)
* [[حضرت موسی]] اور [[حضرت ہارون]] کی نبوت (آیت نمبر 48)
* [[حضرت ابراہیم]] کی داستان اور آپ کی اپنے والد اور قوم سے گفتگو، بتوں کا توڑنا، حضرت ابراہیم کو آگ میں پھینکنا(آیت نمبر 51-72)
* [[حضرت ابراہیم]] کی داستان اور اپنے والد اور قوم سے گفتگو، بتوں کا توڑنا، حضرت ابراہیم کو آگ میں پھینکنا(آیت نمبر 51-72)
* [[حضرت لوط]] کی نبوت اور ان کے قوم کے شر سے آپ کی نجات(آیت نمبر 73-75)
* [[حضرت لوط]] کی نبوت اور قوم کے شر سے آپ کی نجات(آیت نمبر 73-75)
* [[حضرت نوح]] کی نجات اور ان کے قوم کا غرق ہونا(آیت نمبر 76-77)
* [[حضرت نوح]] کی نجات اور ان کی قوم کا غرق ہونا(آیت نمبر 76-77)
* [[حضرت داؤد]] اور [[حضرت سلیمان]] کے فیصلے، حضرت داؤد کا زرہ بنانا، ہوا اور شیاطین کا حضرت سلیمان کے تابع ہونا(آیت نمبر78-82)
* [[حضرت داؤد]] اور [[حضرت سلیمان]] کے فیصلے، حضرت داؤد کا زرہ بنانا، ہوا اور شیاطین کا حضرت سلیمان کے تابع ہونا(آیت نمبر78-82)
* مصیبتوں سے رہائی کیلئے [[حضرت ایوب]] کی دعا اور ان کا [[استجابت دعا|مستجاب]] ہونا(آیت نمبر 83-84)
* مصیبتوں سے رہائی کیلئے [[حضرت ایوب]] کی دعا اور ان کا [[استجابت دعا|مستجاب]] ہونا(آیت نمبر 83-84)
* [[حضرت اسماعیل]]، [[حضرت ادریس]] اور [[حضرت ذوالکفل]] کی بردباری(آیت نمبر 86-87)
* [[حضرت اسماعیل]]، [[حضرت ادریس]] اور [[حضرت ذوالکفل]] کی بردباری(آیت نمبر 86-87)
* رفتن [[یونس]] از میان قومش و استجابت دعایش در آیہ‌ہای ۸۷-۸۸
* [[حضرت یونس]] کا اپنی قوم سے دور ہونا اور ان کی دعا کا مستجاب ہونا(آیت نمبر 87-88)
* اولاد کیلئے [[حضرت زکریا]] کی دعا اور [[حضرت یحیی]] کی ولادت(آیت نمبر 89-90)
* اولاد کیلئے [[حضرت زکریا]] کی دعا اور [[حضرت یحیی]] کی ولادت(آیت نمبر 89-90)
* [[حضرت مریم]] کا حاملہ ہونا(آیت نمبر 91)
* [[حضرت مریم]] کا حاملہ ہونا(آیت نمبر 91)
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم