مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 8: سطر 8:
[[قرآن کریم]] میں کل 25 انبیاء کا نام ذکر ہوا ہے جن میں سے 16 کا نام صرف اسی سورت میں آیا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام "سورہ انبیاء" رکھا گیا ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ انبیاء»، ص۱۲۴۲۔</ref> اس سورت میں جن [[انبیاء]] کا نام لیا گیا ہے ان میں [[حضرت موسی]]، [[حضرت ہارون]]، [[حضرت ابراہیم]]، [[حضرت لوط]]، [[حضرت اسحاق]]، [[حضرت یعقوب]]، [[حضرت نوح]]، [[حضرت داود]]، [[حضرت سلیمان]]، [[حضرت ایوب]]، [[حضرت اسماعیل]]، [[حضرت ادریس]]، [[حضرت ذاالکفل]]، [[حضرت یونس]]([[ذوالنون]])، [[حضرت زکریا]] اور [[حضرت یحیی]] شامل ہیں۔ ان کے علاوہ [[پیغمبر اسلامؐ]] اور [[حضرت عیسی]] کا نام لئے بغیر تذکرہ آیا ہے۔<ref>محققیان، «سورہ انبیاء»، ص۶۹۱۔</ref>

* '''محل اور ترتیب نزول'''
* '''محل اور ترتیب نزول'''
سورہ انبیاء [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 73ویں سورہ ہے جو [[بعثت]] بارہویں سال [[ہجرت]] سے کچھ عرصہ پہلے پیغمبر اکرمؐ پر  [[مکہ]] میں  نازل ہوئی۔ [[مصحف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے یہ سورت قرآن کی 21ویں سورت ہے اور 17ویں پارے میں موجود ہے۔<ref>معرفت، التمہید، ج۱، ص۱۳۷۔</ref>
سورہ انبیاء [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 73ویں سورہ ہے جو [[بعثت]] کے بارہویں سال [[ہجرت]] سے کچھ عرصہ پہلے پیغمبر اکرمؐ پر  [[مکہ]] میں  نازل ہوئی۔ [[مصحف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے یہ سورت قرآن کی 21ویں سورت ہے اور 17ویں پارے میں موجود ہے۔<ref>معرفت، التمہید، ج۱، ص۱۳۷۔</ref>

* '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''
* '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم