مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 15: سطر 15:


==مفاہیم==
==مفاہیم==
اس سورت کے اہم اور بنیادی موضوعات میں عقائد ـ یعنی [[توحید]] اور [[نبوت]] اور احوال [[معاد]] ـ شامل ہیں۔ مسئلۂ [[شفاعت]]، بنی نوع انسان کو درپیش آزمائشیں، [[باطل]] پر [[حق]] کا غلبہ، اس بات پر تاکید اللہ کی زمین وہ میراث ہے جو اس کے نیک بندوں کے حصے میں آتی ہے؛ اس سورت کے دیگر موضوعات ہیں۔ [[حدوث قِدَم|قرآن کا قدیم یا حادث ہونا]] (اس سورت کی دوسری آیت کی روشنی میں) ایک کلامی ـ اعتقادی بحث ہے جو [[قرآن کریم|قرآن مجید]] کے سلسلے میں بعض اسلامی فرقوں کے درمیان چھڑ گئی ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1242ـ</ref>
*اس سورت کا اہم اور بنیادی موضوع نبوت ہے اور اس کے ذیل میں [[توحید]] اور احوال [[معاد]] مذکور ہیں۔
*قیامے کے دن کا نزدیک ہونا اور لوگوں کا غافل ہونا۔
*پیغمبروں کا تمسخر اڑانا اور کفار کی طرف سے  رسول اللہ پر شاعر اور ہذیان گوئی کی تہمت لگانا۔  *
*گفتار کی تائید کیلئے بعض انبیا کے واقعات کی تفصیل اور کفار کے ادعا کا رد۔
*قیامت کا آنا ،مجرموں کو سزا اور متقین کیلئے جزا کا ہونا۔
*حق کی باطل پر،توحید کی شرک پر اور سپاہ ابلیس پر عدل کے لشکریوں کی فتح۔
توحید سے روگردانی کی وجہ سے کافروں کا نبوت سے روگردان ہونا اور توحید کیلئے دلیل کا قائم کرنا۔
<ref> طباطبائی، سید محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن ۱۳۹۳ق، ج۱۴، ص۲۴۴؛ مکارم شیرازی، ناصر،تفسیر نمونہ ۱۳۸۲ش، ج۳، ص۱۵۳.</ref>


== متن سورہ==
== متن سورہ==
گمنام صارف