"سورہ طہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعارف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = طہ|ترتیب کتابت = 20|پارہ = 16 |آیت = 135 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 44 |اگلی = [[سورہ انبیاء|انبیاء]] |پچھلی = [[سورہ مریم|مریم]] |لفظ = | {{سورہ||نام = طہ|ترتیب کتابت = 20|پارہ = 16 |آیت = 135 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 44 |اگلی = [[سورہ انبیاء|انبیاء]] |پچھلی = [[سورہ مریم|مریم]] |لفظ = 1534|حرف = 5399|تصویر=سوره طه.jpg}} | ||
'''سورہ طہ''' [[قرآن]] کی بیسویں اور مکی [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو سولھویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کی ابتداء [[حروف مقطعہ]] "طا" اور "ہاء" سے ہوتی ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "سورہ طہ" رکھا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] کو زیادہ مشقت میں ڈالے بغیر [[وحی]] کی تبلیغ کرنے نیز تمام امور من جملہ [[دعا]] اور [[عبادت]] میں میانہ روی اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسی طرح [[حضرت آدم]] اور آپ کا [[بہشت آدم|بہشت]] سے نکالا جانا نیز [[حضرت موسی]] کی داستان اس سورہ کے عمدہ مضامین میں سے ہیں۔ | '''سورہ طہ''' [[قرآن]] کی بیسویں اور مکی [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو سولھویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کی ابتداء [[حروف مقطعہ]] "طا" اور "ہاء" سے ہوتی ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "سورہ طہ" رکھا گیا ہے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] کو زیادہ مشقت میں ڈالے بغیر [[وحی]] کی تبلیغ کرنے نیز تمام امور من جملہ [[دعا]] اور [[عبادت]] میں میانہ روی اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسی طرح [[حضرت آدم]] اور آپ کا [[بہشت آدم|بہشت]] سے نکالا جانا نیز [[حضرت موسی]] کی داستان اس سورہ کے عمدہ مضامین میں سے ہیں۔ |