confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (اضافہ نمودن محل نزول) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تعارف) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
'''ترتیب و محل نزول''' | '''ترتیب و محل نزول''' | ||
سورہ یوسف مکی سورتوں میں سے ہے جو ترتیب نزول کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی 53ویں اور موجودہ مصحف کے مطابق بارہویں سورت ہے۔ یہ سورت 12ویں اور 13ویں سپارے میں واقع ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref> | سورہ یوسف مکی سورتوں میں سے ہے جو ترتیب نزول کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی 53ویں اور موجودہ مصحف کے مطابق بارہویں سورت ہے۔ یہ سورت 12ویں اور 13ویں سپارے میں واقع ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref> | ||
'''آیات کی تعداد اور دیگر خصوصیات''' | |||
سورہ یوسف میں 111 آیات، 1795 کلمات اور 7305 حروف ہیں اور حجم کے اعتبار سے مئون اور درمیانی سورتوں میں سے ہے اور حروف مقطعہ سے شروع ہونے والی چھٹی سورت ہے۔<ref>خرم شاہی، «سورہ یوسف»، ص۱۲۴۰.</ref> | |||
==سورہ یوسف== | ==سورہ یوسف== | ||
سورہ یوسف میں [[حضرت یوسف علیہ السلام|یوسف]] بن [[حضرت یعقوب علیہ السلام|یعقوب]] علیہما السلام اور ان کے بھائیوں کی داستان تفصیل سے بیان ہوئی ہے۔ [[قرآن]] کی دوسری داستانوں کے برعکس ـ جو کئی سورتوں میں بیان ہوئی ہیں ـ یہ سورت ایک مربوط سورت ہے اور اس کی اکثر آیات کا تعلق اسی داستان سے ہے۔ اس سورت میں [[حضرت یوسف]](ع) کا نام 25 بار آیا ہے اور اسی مناسبت سے اس کو سورہ یوسف کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت کا دوسرا نام '''احسن القصص''' ''''' أحسَنُ القَصََص''''' (یعنی داستانوں میں بہترین اور عمدہ ترین) ہے اور اس نام کا تعلق بھی [[حضرت یوسف]](ص) کی داستان سے ہے۔ یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے، [[مصحف شریف|مصحف]] کے لحاظ سے بارہویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے [[قرآن]] تریپن ویں سورت ہے۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط سورتوں اور [[سور مئین|مئون]] میں سے ہے اور [[حروف مقطعہ]] [=الر = الف لام را] سے شروع ہونے والی سورتوں میں چھٹے نمبر پر ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد 111، الفاظ کی تعداد 1795 اور حروف کی تعداد 7305 ہے۔ گوکہ اس کی آیات کی تعداد کے حوالے سے قراء اور مفسرین کے درمیان اختلاف ہے۔ | سورہ یوسف میں [[حضرت یوسف علیہ السلام|یوسف]] بن [[حضرت یعقوب علیہ السلام|یعقوب]] علیہما السلام اور ان کے بھائیوں کی داستان تفصیل سے بیان ہوئی ہے۔ [[قرآن]] کی دوسری داستانوں کے برعکس ـ جو کئی سورتوں میں بیان ہوئی ہیں ـ یہ سورت ایک مربوط سورت ہے اور اس کی اکثر آیات کا تعلق اسی داستان سے ہے۔ اس سورت میں [[حضرت یوسف]](ع) کا نام 25 بار آیا ہے اور اسی مناسبت سے اس کو سورہ یوسف کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت کا دوسرا نام '''احسن القصص''' ''''' أحسَنُ القَصََص''''' (یعنی داستانوں میں بہترین اور عمدہ ترین) ہے اور اس نام کا تعلق بھی [[حضرت یوسف]](ص) کی داستان سے ہے۔ یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے، [[مصحف شریف|مصحف]] کے لحاظ سے بارہویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے [[قرآن]] تریپن ویں سورت ہے۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط سورتوں اور [[سور مئین|مئون]] میں سے ہے اور [[حروف مقطعہ]] [=الر = الف لام را] سے شروع ہونے والی سورتوں میں چھٹے نمبر پر ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد 111، الفاظ کی تعداد 1795 اور حروف کی تعداد 7305 ہے۔ گوکہ اس کی آیات کی تعداد کے حوالے سے قراء اور مفسرین کے درمیان اختلاف ہے۔ |