گمنام صارف
"سورہ توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مضمون
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش) |
imported>E.musavi (←مضمون) |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
==مضمون== | ==مضمون== | ||
سورہ توبہ [[مشرک|مشرکین]] اور [[منافق|منافقین]] سے رابطہ منقطع کرنے کا قطعی اور فیصلہ کن الہی حکم ہے؛ لیکن اس کے باوجود توبہ کا دروازہ ان کے لئے بھی کھلا رکھا ہے۔ | سورہ توبہ [[مشرک|مشرکین]] اور [[منافق|منافقین]] سے رابطہ منقطع کرنے کا قطعی اور فیصلہ کن الہی حکم ہے؛ لیکن اس کے باوجود توبہ کا دروازہ ان کے لئے بھی کھلا رکھا ہے۔ | ||
[[خداوند متعال]] اس سورت میں [[مؤمن|مؤمنین]] کو حکم دیتا ہے کہ اگر رشتہ داروں میں کوئی مشرک ہے تو اپنی قرابت داری سے چشم پوشی کریں اور [[رسول اللہؐ]] کو ان کے لئے طلب مغفرت نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے، جس طرح سے جب [[حضرت اہراہیم علیہ السلام|ابراہیمؑ]] کو معلوم ہوا کہ آزر ہدایت کے لائق نہیں ہے تو اس سے برائت کا اعلان کیا۔ | [[خداوند متعال]] اس سورت میں [[مؤمن|مؤمنین]] کو حکم دیتا ہے کہ اگر رشتہ داروں میں کوئی مشرک ہے تو اپنی قرابت داری سے چشم پوشی کریں اور [[رسول اللہؐ]] کو ان کے لئے طلب مغفرت نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے، جس طرح سے جب [[حضرت اہراہیم علیہ السلام|حضرت ابراہیمؑ]] کو معلوم ہوا کہ آزر ہدایت کے لائق نہیں ہے تو اس سے برائت کا اعلان کیا۔ | ||
اس سورت کے دوسرے مضامین میں [[منافق|منافقین]] کی تعمیر کردہ [[مسجد ضرار]] کی طرف اشارہ ہے اور 107ویں اور 108ویں آیت اس بارے میں نازل ہوئیں۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1239ـ1238</ref> اس سورت میں بیان ہونے والے دیگر مضامین میں بعض مسلمانوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے [[جہاد]] میں شرکت نہ کرنے اور [[زکات]] نہ دینے کا تذکرہ بھی شامل ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ترجمہ، ۱۳۷۴ش، ج۹، ص۱۹۶.</ref> | اس سورت کے دوسرے مضامین میں [[منافق|منافقین]] کی تعمیر کردہ [[مسجد ضرار]] کی طرف اشارہ ہے اور 107ویں اور 108ویں آیت اس بارے میں نازل ہوئیں۔<ref> دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1239ـ1238</ref> اس سورت میں بیان ہونے والے دیگر مضامین میں بعض مسلمانوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے [[جہاد]] میں شرکت نہ کرنے اور [[زکات]] نہ دینے کا تذکرہ بھی شامل ہے۔<ref> طباطبایی، المیزان، ترجمہ، ۱۳۷۴ش، ج۹، ص۱۹۶.</ref> | ||
{{سورہ توبہ}} | {{سورہ توبہ}} | ||