confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تعارف) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مضمون) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
==مضمون== | ==مضمون== | ||
سورہ توبہ [[مشرک|مشرکین]] اور [[منافق|منافقین]] سے رابطہ منقطع کرنے | سورہ توبہ [[مشرک|مشرکین]] اور [[منافق|منافقین]] سے رابطہ منقطع کرنے کا قطعی اور فیصلہ کن الہی حکم ہے؛ لیکن اس کے باوجود توبہ کا دروازہ ان کے لئے بھی کھلا رکھا ہے۔ | ||
خداوند متعال اس سورت میں [[مؤمن|مؤمنین]] کو حکم دیتا ہے کہ اگر رشتہ داروں میں کوئی مشرک ہے تو اپنی قرابت داری سے چشم پوشی کریں اور [[رسول اللہؐ]] کو ان کے لئے طلب مغفرت نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے، جس طرح سے جب [[حضرت اہراہیم علیہ السلام|ابراہیمؑ]] کو معلوم ہوا کہ آزر ہدایت کے لائق نہیں ہے تو اس سے برائت کا اعلان کیا۔ | |||
اس سورت کے دوسرے مضامین میں [[منافق|منافقین]] کی تعمیر کردہ [[مسجد ضرار]] کی طرف اشارہ ہے اور 107ویں اور 108ویں آیت اس بارے میں نازل ہوئیں۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1239ـ1238</ref> اس سورت میں بیان ہونے والے دیگر مضامین میں بعض مسلمانوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جہاد میں شرکت نہ کرنے اور زکات نہ دینے کا تذکرہ بھی شامل ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ترجمه، ۱۳۷۴ش، ج۹، ص۱۹۶.</ref> | |||
{{سورہ توبہ}} | |||
== متن اور ترجمہ == | == متن اور ترجمہ == | ||
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | {| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" |