confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 131: | سطر 131: | ||
| ۷۵||{{قرآن کا متن|...وَأُولُو الْأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَىٰ بِبَعْضٍ فِي كِتَابِ اللَّـهِ...}}|| [[ارث]] || دینی برادری میں ارث کا لغو ہونا | | ۷۵||{{قرآن کا متن|...وَأُولُو الْأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَىٰ بِبَعْضٍ فِي كِتَابِ اللَّـهِ...}}|| [[ارث]] || دینی برادری میں ارث کا لغو ہونا | ||
|} | |} | ||
==فضیلت اور خواص== | |||
سورہ انفال کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے: «جو سورہ توبہ کی تلاوت کرے میں قیامت کے دن اس کا شفاعت کرنے والا اور گواہ بنوں گا کہ وہ نفاق سے دور ہے اور دنیا کے تمام منافق مرد اور عورتوں کی تعداد کے دس برابر حسنہ اسے دیے جائیں گے اور دس برابر گناہ معاف ہونگے اور دس درجات اس کے بلند ہونگے اور عرش اور اس کے فرشتے اس کی زندگی میں اس پر درود بھیجیں گے۔»<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۷ش، ج۵، ص۶.</ref> [[امام صادقؑ]] سے بھی منقول ہے کہ جو کوئی سورہ انفال اور سورہ توبہ کی تلاوت کرے، اس کے دل میں نفاق داخل نہیں ہوگا اور حساب کتاب سے نجات یافتہ شیعوں میں سے شمار ہوگا۔<ref>ابن بابویه، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۶، ص۲۳۷.</ref> | |||
تفسیر [[البرہان فی تفسیر القرآن|برہان]] میں اس سورت کی تلاوت کی خواص میں؛ دشمن پر برتری اور قرض کی ادائیگی ذکر ہوئی ہیں۔<ref>بحرانی، تفسیرالبرهان، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۶۳۹.</ref>ہر مہینے میں اس سورت کی تلاوت کو مستحب مؤکد قرار دیا گیا ہے۔<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ۱۴۲۲ق، ج۳، ص۴۷۱.</ref> | |||
{{مزید|فضائل سور}} | |||
== متن اور ترجمہ == | == متن اور ترجمہ == |