گمنام صارف
"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسب، کنیت ، لقب
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
امام ہادیؑ اور آپؑ کے فرزند [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] [[عسکریین]] کے نام سے بھی مشہور ہیں۔<ref>ابن جوزی، تذکرة الخواص، ج2 ص 492 ۔</ref> کیونکہ [[عباسی خلفا]] انہیں سنہ 233 ہجری میں [[سامرا]] لے گئے اور آخر عمر تک وہیں نظر بند رکھا۔ | امام ہادیؑ اور آپؑ کے فرزند [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] [[عسکریین]] کے نام سے بھی مشہور ہیں۔<ref>ابن جوزی، تذکرة الخواص، ج2 ص 492 ۔</ref> کیونکہ [[عباسی خلفا]] انہیں سنہ 233 ہجری میں [[سامرا]] لے گئے اور آخر عمر تک وہیں نظر بند رکھا۔ | ||
امام ہادیؑ '''نجیب، مرتضی، ہادی، نقی، عالم، فقیہ، امین اور طیّب''' جیسے القاب سے بھی مشہور تھے۔<ref>اربلی، مناقب، ج4 ص432۔</ref> آپؑ کی کنیت | امام ہادیؑ '''نجیب، مرتضی، ہادی، نقی، عالم، فقیہ، امین اور طیّب''' جیسے القاب سے بھی مشہور تھے۔<ref>اربلی، مناقب، ج4 ص432۔</ref> آپؑ کی کنیت ابوالحسن ہے۔<ref>اربلی، مناقب، ج4، ص432۔</ref> اور چونکہ [[امام کاظم]]ؑ اور [[امام رضا]]ؑ کی کنیت بھی ابوالحسن ہے اسی لئے اشتباہ سے بچنے کے لئے [[امام کاظم]]ؑ کو [[ابوالحسن اول]]، [[امام رضا]]ؑ کو [[ابوالحسن ثانی]] اور امام ہادیؑ کو [[ابوالحسن ثالث]] کہا جاتا ہے۔ | ||
'''انگشتریوں کے نقش''' | '''انگشتریوں کے نقش''' | ||
امام علی نقی | امام علی نقی علیہ السلام کی انگشتریوں کے لئے دو نقش منقول ہیں: | ||
{{حدیث|"الله رَبّي وهو عِصمَتي مِن خَلقِه"}}.<ref>اللہ میرا پروردگار ہے اور وہی مجھے اپنی مخلوقات سے محفوظ رکھنے والا ہے: دخیل، ائمتناسیرةالآئمہ اثنی عشر، ج2، ص209۔</ref> اور {{حدیث|"حِفْظُ الْعُهُودِ مِنْ أَخْلَاقِ الْمَعْبُود"}}۔<ref>عہد و پیمان کی پابندی اللہ کی اخلاقیات میں سے ہے: جزائری، سید نعمۃ اللہ، ریاض الأبرار فی مناقب الأئمہ الأطہار، ج2، ص460، حسینى عاملى، التتمہ فی تواریخ الأئمہ ؑ، ص 136، مجلسی، | {{حدیث|"الله رَبّي وهو عِصمَتي مِن خَلقِه"}}.<ref>اللہ میرا پروردگار ہے اور وہی مجھے اپنی مخلوقات سے محفوظ رکھنے والا ہے: دخیل، ائمتناسیرةالآئمہ اثنی عشر، ج2، ص209۔</ref> اور {{حدیث|"حِفْظُ الْعُهُودِ مِنْ أَخْلَاقِ الْمَعْبُود"}}۔<ref>عہد و پیمان کی پابندی اللہ کی اخلاقیات میں سے ہے: جزائری، سید نعمۃ اللہ، ریاض الأبرار فی مناقب الأئمہ الأطہار، ج2، ص460، حسینى عاملى، التتمہ فی تواریخ الأئمہ ؑ، ص 136، مجلسی، بحار الانوار، ج50، ص117</ref> | ||
== ولادت اور شہادت == | == ولادت اور شہادت == |