مندرجات کا رخ کریں

"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 238: سطر 238:


=== نظامِ  وکالت  ===
=== نظامِ  وکالت  ===
اگرچہ [[آئمہؑ|ائمۂ شیعہ]] کا آخری دور [[عباسی خلفا]] کے شدید دباؤ  کا دور تھا لیکن اس کے باوجود اسی دور میں [[شیعہ]] تمام اسلامی ممالک میں پھیل چکے تھے۔ [[عراق]]، [[یمن]] اور [[مصر]] اور دیگر ممالک کے [[شیعوں]] اور امام نقی ؑکے درمیان رابطہ برقرار تھا۔ وکالت کا نظام اس رابطے کے قیام، دوام اور استحکام کی وجہ تھا۔ [[وکلا]] ایک طرف سے [[خمس]] اکٹھا کرکے [[امام]] کے لئے بھجواتے تھے اور دوسری طرف سے لوگوں کی [[کلام امامیہ|کلامی]] اور [[فقہ|فقہی]] پیچیدگیاں اور مسائل حل کرنے میں تعمیری کردار ادا کرتے اور اپنے علاقوں میں اگلے [[امام]] کی [[امامت]] کے لئے ماحول فراہم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے تھے۔
اگرچہ [[آئمہؑ|ائمۂ شیعہ]] کا آخری دور [[عباسی خلفا]] کے شدید دباؤ  کا دور تھا لیکن اس کے باوجود اسی دور میں [[شیعہ]] تمام اسلامی ممالک میں پھیل چکے تھے۔ [[عراق]]، [[یمن]] اور [[مصر]] اور دیگر ممالک کے [[شیعوں]] اور امام نقی ؑکے درمیان رابطہ برقرار تھا۔ وکالت کا نظام اس رابطے کے قیام، دوام اور استحکام کی وجہ تھا۔ وکلا ایک طرف سے [[خمس]] اکٹھا کرکے [[امام]] کے لئے بھجواتے تھے اور دوسری طرف سے لوگوں کی [[کلام امامیہ|کلامی]] اور [[فقہ|فقہی]] پیچیدگیاں اور مسائل حل کرنے میں تعمیری کردار ادا کرتے اور اپنے علاقوں میں اگلے [[امام]] کی [[امامت]] کے لئے ماحول فراہم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے تھے۔


[[ڈاکٹر جاسم حسین]] کے بقول: تاریخی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ [[وکلا]] کے تعین کے لئے مطلوبہ شہروں کو چار علاقوں میں تقسیم کیا جاتا تھا:
[[ڈاکٹر جاسم حسین]] کے بقول: تاریخی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ [[وکلا]] کے تعین کے لئے مطلوبہ شہروں کو چار علاقوں میں تقسیم کیا جاتا تھا:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
#[[بغداد]]، [[مدائن]]، [[سواد]] اور [[کوفہ]]؛
#[[بغداد]]، [[مدائن]]، سواد اور [[کوفہ]]؛
#[[بصرہ]] اور [[اہواز]]؛
#[[بصرہ]] اور [[اہواز]]؛
#[[قم]] اور [[ہمدان]]؛
#[[قم]] اور ہمدان؛
#[[حجاز]]، [[یمن]] اور [[مصر]]۔
#[[حجاز]]، [[یمن]] اور [[مصر]]۔
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
گمنام صارف