مندرجات کا رخ کریں

"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{نستعلیق متن}}
{{نستعلیق متن}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''[[شہدائے کربلا]]'''،  [[امام حسین(ع)]] کے وہ اصحاب اور اہل خاندان کے وہ افراد ہیں  جو [[عاشورا]] (10 [[محرم|محرم الحرام]]) سنہ 61 ق کو میدان [[کربلا]] میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] بن [[معاویہ]] بن [[ابی سفیان]] کے لشکر کے ساتھ جنگ میں جام شہادت نوش کرگئے. شہدائے [[کربلا]] کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے اگرچہ تاریخی کتب میں ان کی تعداد 155 تک بتائی گئی ہے تاہم ان میں سے بعض نام  تاریخ و حدیث  کی تمام کتابوں میں لیکن بعض نام چند ایک تاریخی منابع میں بیان ہوئے ہیں. ایک زمرہ بندی کے تحت شہدائے کربلا کو [[بنو ہاشم]] اور اصحاب [[امام حسین(ع)]] کے عنوان کے ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے.
'''[[شہدائے کربلا]]''' [[امام حسین(ع)]] کے اصحاب اور اہل خاندان کے وہ افراد ہیں  جنہوں نے [[عاشورا]] (10 [[محرم|محرم الحرام]]) سنہ 61 ق کو [[کربلا]] کے میدان میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] بن [[معاویہ]] بن [[ابی سفیان]] کے لشکر کے ساتھ جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ شہدائے [[کربلا]] کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے اگرچہ تاریخی کتب میں ان کی تعداد 155 تک بتائی گئی ہے تاہم ان میں سے بعض نام  تاریخ و [[حدیث]] کی تمام کتابوں میں لیکن بعض نام چند ایک تاریخی منابع میں بیان ہوئے ہیں. ایک زمرہ بندی کے تحت شہدائے کربلا کو [[بنو ہاشم]] اور اصحاب [[امام حسین(ع)]] کے عنوان کے ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے.
 
==تعداد شہدا==
==تعداد شہدا==
سطر 11: سطر 10:
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام  حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد ۸۷  تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref>
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام  حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد ۸۷  تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref>
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد ۶۱ افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں  [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم  کے شہدا شامل نہ  ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی  تعداد حاصل ہوتی ہے ۔

*'''[[سید بن طاووس]]''':  اصحاب حسین (ع)، ۷۸ نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور کے ساتھ  ۷۹ نفر ہونگے۔
*'''[[سید بن طاووس]]''':  اصحاب حسین (ع)، ۷۸ نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور خود امام حسین (ع)  کے ساتھ  ۷۹ نفر ہونگے۔
*'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی‌ طالب سے نقل کیا: انکی تعداد ۸۲ افراد تھے<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref>
*'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی‌ طالب سے نقل کیا: انکی تعداد ۸۲ افراد تھے<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref>
* [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ ۴۵ سوار اور ۱۰۰ نفر پیاده تھے.<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref>
* [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ ۴۵ سوار اور ۱۰۰ نفر پیاده تھے.<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref>
گمنام صارف