"آیت لا اکراہ فی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
بعض محققین کے مطابق آیہ {{عربی|لا اکراہ فی الدین}} کا مضمون [[جہاد ابتدائی]] کے ساتھ متعارض ہے۔ لیکن [[شہید مطہری]] جیسے مفکرین کا خیال ہے کہ جہاد ابتدائی خود ایک قسم کا دفاع ہے اور اسلام کی طرف دعوت دینے کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو برطرف کرنے کے لئے واجب کیا گیا ہے اور جب مانع برطرف ہو جائے تو دین قبول کرنے اور نہ کرنے میں لوگ آزاد ہونگے؛ یوں جہاد کے حکم اور آیت کے مضمون کے درمیان کوئی تعارض پیش نہیں آتا ہے۔ [[متکلم|مسلمان متکلمین]] نے [[انبیاء کی عصمت]]، [[جبر]] کے انکار، [[امتحان الہی]] اور اسلام میں [[عقیدے کی آزادی]] جیسے موضوعات میں آیت {{عربی|لا اکرہ فی الدین}} سے استناد کیا ہے۔ | بعض محققین کے مطابق آیہ {{عربی|لا اکراہ فی الدین}} کا مضمون [[جہاد ابتدائی]] کے ساتھ متعارض ہے۔ لیکن [[شہید مطہری]] جیسے مفکرین کا خیال ہے کہ جہاد ابتدائی خود ایک قسم کا دفاع ہے اور اسلام کی طرف دعوت دینے کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو برطرف کرنے کے لئے واجب کیا گیا ہے اور جب مانع برطرف ہو جائے تو دین قبول کرنے اور نہ کرنے میں لوگ آزاد ہونگے؛ یوں جہاد کے حکم اور آیت کے مضمون کے درمیان کوئی تعارض پیش نہیں آتا ہے۔ [[متکلم|مسلمان متکلمین]] نے [[انبیاء کی عصمت]]، [[جبر]] کے انکار، [[امتحان الہی]] اور اسلام میں [[عقیدے کی آزادی]] جیسے موضوعات میں آیت {{عربی|لا اکرہ فی الدین}} سے استناد کیا ہے۔ | ||
بعض [[مفسرین]] اس آیت کو ان افراد کا جواب قرار دیتے ہیں جو طاقت اور تلوار کو اسلام قبول کرنے کا سب سے اہم عامل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ ان افراد کے خیال میں دین اور [[ایمان]] ایک قلبی اور درونی چیز ہے جو اجبار اور اکراہ کے ساتھ جمع نہیں ہو سکتی اور اگر کوئی مجبوری یا اکراہ ہو بھی تو یہ صرف ظاہری حد تک ہو گی۔ اس کے مقابلے میں بعض افراد کہتے ہیں کہ یہ آیت [[آیہ سیف|آیہ قتال]] اور [[سورہ توبہ]] کی آیت نمبر 74 اور 75 کے | بعض [[مفسرین]] اس آیت کو ان افراد کا جواب قرار دیتے ہیں جو طاقت اور تلوار کو اسلام قبول کرنے کا سب سے اہم عامل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ ان افراد کے خیال میں دین اور [[ایمان]] ایک قلبی اور درونی چیز ہے جو اجبار اور اکراہ کے ساتھ جمع نہیں ہو سکتی اور اگر کوئی مجبوری یا اکراہ ہو بھی تو یہ صرف ظاہری حد تک ہو گی۔ اس کے مقابلے میں بعض افراد کہتے ہیں کہ یہ آیت [[آیہ سیف|آیہ قتال]] اور [[سورہ توبہ]] کی آیت نمبر 74 اور 75 کے ذریعے [[ناسخ و منسوخ|نسخ]] ہوئی ہے۔ | ||
== متن اور ترجمہ == | == متن اور ترجمہ == |