مندرجات کا رخ کریں

"الفصول المختارۃ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36: سطر 36:
'''الفُصولُ الْمُختارَہ'''، [[کلام اسلامی|علم کلام]] میں [[امامیہ|شیعہ]] عقائد کی اثبات میں لکھی گئی کتاب ہے۔ یہ کتاب [[شیخ مفید]] کی دو کتابوں کا خلاصہ اور [[شیعہ ائمہ]] اور علمائے شیعہ کے اپنے مخالف کے ساتھ کئے گئے مناظرات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ قدرت استدلال اور مناظرہ کا طریقہ سیکھنے کے لئے سود مند قرار دیا گیا ہے۔ [[شیعہ فرقوں کی فہرست|شیعہ فرقوں]] اور ان کی تاریخ اور اختلافی مسائل اس کتاب کے دیگر مطالب میں سے ہیں۔  

اس کتاب کے مصنف کے بارے میں دو قول پائے جاتے ہیں؛ بعض کا خیال ہے کہ یہ کتاب بھی [[شیخ مفید کے آثار کی فہرست|شیخ مفید]] کے قلمی آثار میں سے ہے؛ تاہم اس کتاب میں موجود بعض مطالب کو مد نظر رکھتے ہوئے بعض اسے [[سید مرتضی]] کی تحریر قرار دیتے ہیں۔ [[آیہ تطہیر]] کے مفہوم، [[شفاعت]] کے بارے میں [[مرجئہ|مُرْجِئہ]] کے نظریے کا رد، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] کے بعد خلافت اور [[رجعت|رَجْعَت]] کے بارے میں مناظرہ اس کتاب کے مباحث میں سے ہیں۔
اس کتاب کے مصنف کے بارے میں دو قول پائے جاتے ہیں؛ بعض کا خیال ہے کہ یہ کتاب بھی [[شیخ مفید کے آثار کی فہرست|شیخ مفید کے قلمی آثار]] میں سے ہے؛ تاہم اس کتاب میں موجود بعض مطالب کو مد نظر رکھتے ہوئے بعض اسے [[سید مرتضی]] کی تحریر قرار دیتے ہیں۔ [[آیہ تطہیر]] کے مفہوم، [[شفاعت]] کے بارے میں [[مرجئہ|مُرْجِئہ]] کے نظریے کا رد، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] کے بعد خلافت اور [[رجعت|رَجْعَت]] کے بارے میں مناظرہ اس کتاب کے مباحث میں سے ہیں۔

کتاب الفصول المختارہ کا 70 سے زائد نسخے موجود ہیں۔ مختلف ناشروں نے اس کتاب کو شایع کیا ہے۔ اس کتاب کا [[آقا جمال خوانساری]] نے فارسی میں ترجمہ کیا ہے۔  
کتاب الفصول المختارہ کا 70 سے زائد نسخے موجود ہیں۔ مختلف ناشروں نے اس کتاب کو شایع کیا ہے۔ اس کتاب کا [[آقا جمال خوانساری]] نے فارسی میں ترجمہ کیا ہے۔  
confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم