مندرجات کا رخ کریں

"سید ہاشم صفی‌ الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اصلاح نشانی وب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39: سطر 39:
بعض خبررساں اداروں نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سید ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا جنرل سیکریٹری متعارف کیا تھا؛<ref>«[https://farsi.alarabiya.net/middle-east/2024/09/30/منابع-العربیه-هاشم-صفی-الدین-به-عنوان-جانشین-نصرالله-انتخاب-شد منابع العربیه: هاشم صفی‌الدین به عنوان جانشین نصرالله انتخاب شد]»، خبرگزاری العربیه فارسی؛ «[https://www.tabnak.ir/fa/news/1262705 سید هاشم صفی الدین دبیرکل جدید حزب‌الله شد]»، خبرگزاری  تابناک.</ref> لیکن حزب‌ اللہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے۔<ref>«[https://www.aa.com.tr/fa/جهان/حزب-الله-انتخاب-دبیرکل-جدید-را-تکذیب-کرد/3345825 حزب‌الله انتخاب دبیرکل جدید را تکذیب کرد]»، خبرگزاری آناتولی.</ref>  

اسرائيلی فوجیوں نے ۶ مهر ۱۴۰۳ش کو اپنے ایک حملے میں صفی الدین کو شہید کئے جانے کا دعوا کیا تھا،{{مدرک}} اس کے بعد ان کی شہادت کے بارے میں ضد و نقیض خبریں گردش کر رہی تھی یہاں تک کہ ۲ آبان ۱۴۰۳ش کو حزب اللہ لبنان نے باقاعدہ طور پر ان کی شہادت کی تأیید کی۔<ref>[https://www.almanar.com.lb/12654688 «حزب الله يزف السيد هاشم صفي الدين شهيداً على طريق القدس»]، وبگاه المنار.</ref>
صہیونی حکام  نے [[27 ستمبر]] [[سنہ 2024ء]] کو ایک حملے میں صفی الدین کو شہید کئے جانے کا دعوا کیا تھا،{{مدرک}} اس کے بعد ان کی [[شہادت]] کے بارے میں ضد و نقیض خبریں گردش کر رہی تھی یہاں تک کہ [[23 اکتوبر]] 2024ء کو حزب اللہ لبنان نے باقاعدہ طور پر ان کی شہادت کی تأیید کی۔<ref>[https://www.almanar.com.lb/12654688 «حزب الله يزف السيد هاشم صفي الدين شهيداً على طريق القدس»]، وبگاه المنار.</ref>

صفی‌ الدین سید حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی رشتہ داری بھی رکھتے ہیں۔<ref>«[https://aawsat.com/العالم-العربي/المشرق-العربي/5065494-صہر-قاسم-سليماني-من-ہو-ہاشم-صفي-الدين-أبرز-مرشح-لخلافۃ-نصر-اللہ صہر قاسم سليماني۔۔۔ من ہو ہاشم صفي الدين أبرز مرشح لخلافۃ نصر اللہ؟]»،‌ الشرق الوسط۔</ref> صفی الدین ایک عرصے تک لبنان کی سیاسی محافل میں گمنام رہے یہاں تک کہ سید حسن نصر اللہ کے لئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہ حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری کے نمائندے کی حیثیت سے مختلف مراسم من‌ جملہ شہدائے [[محور مقاومت|مقاومت]] کی [[تشییع جنازہ]] میں ظاہر ہونے لگے۔<ref>«[https://aawsat.com/العالم-العربي/المشرق-العربي/5065494-صہر-قاسم-سليماني-من-ہو-ہاشم-صفي-الدين-أبرز-مرشح-لخلافۃ-نصر-اللہ صہر قاسم سليماني۔۔۔ من ہو ہاشم صفي الدين أبرز مرشح لخلافۃ نصر اللہ؟]»،‌ الشرق الوسط۔</ref>

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم