"امام حسن کے نام امام علی کا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (امام علی کا امام حسن کے نام خط سے رجوع مکرر ہٹایا) ٹیگ: رجوع مکرر ہٹایا |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''امام | '''امام حسنؑ کے نام امامؑ علی کا خط'''، اخلاقی اور توحیدی نکات پر مشتمل ہے جسے [[امیر المؤمنینؑ]] حضرت علیؑ نے [[جنگ صفین|جنگ صِفّین]] سے واپسی پر اپنے بیٹے [[امام حسن علیہ السلام|امام حسنؑ]] کے نام تحریر کیا۔یہ خط اخلاقی اور تربیتی مسائل کو بیان کرنے میں ایک جامع تحریر ہے۔ اس خط میں مطرح شدہ بعض اہم مسائل کچھ یوں ہیں: خودسازی کے مراحل اور اخلاقی فضائل، سماجی اخلاق، [[اولاد کی تربیت]] اور اس کی کا طریقہ کار، معنونیات کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت اور سماجی روابط کے معیارات۔ | ||
محققین کے مطابق اس خط میں ایسے اصول، اہداف اور طریقوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جن کا حصول امام علیؑ کے ترجیحات میں سے تھا؛ من جملہ ان میں اخلاق الہی سے متخلق ہونا، اوامر و نواہی الہی کا ملتزم ہونا، [[انسانی کرامت]] اور انفرادی خصوصیات کی طرف توجہ دینا، [[اعتدال]] اور تدبر و تعقل کو زندگی کا سرلوحہ قرار دینا، [[موعظہ]]، عملی نمونہ فراہم کرنا اور تاریخ سے عبرت لینا۔ | محققین کے مطابق اس خط میں ایسے اصول، اہداف اور طریقوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جن کا حصول امام علیؑ کے ترجیحات میں سے تھا؛ من جملہ ان میں اخلاق الہی سے متخلق ہونا، اوامر و نواہی الہی کا ملتزم ہونا، [[انسانی کرامت]] اور انفرادی خصوصیات کی طرف توجہ دینا، [[اعتدال]] اور تدبر و تعقل کو زندگی کا سرلوحہ قرار دینا، [[موعظہ]]، عملی نمونہ فراہم کرنا اور تاریخ سے عبرت لینا۔ |