گمنام صارف
"حبیب بن مظاہر اسدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عصر نبوی(ص) میں
م (←مآخذ) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
واضح نہیں ہے کہ حبیب [[صحابہ]] میں سے ہیں یا [[تابعین]] میں سے تاہم [[ابن کلبی]]<ref>سماوی، ابصارالعین فی انصارالحسین، ص126۔</ref> اور [[ابن حجر عسقلانی]]<ref>الاصابة فی تمییزالصحابة، ج 2، ص142۔</ref> نے لکھا ہے کہ انہیں [[رسول خدا(ص)]] کی صحبت کی سعادت ملی ہے۔ | واضح نہیں ہے کہ حبیب [[صحابہ]] میں سے ہیں یا [[تابعین]] میں سے تاہم [[ابن کلبی]]<ref>سماوی، ابصارالعین فی انصارالحسین، ص126۔</ref> اور [[ابن حجر عسقلانی]]<ref>الاصابة فی تمییزالصحابة، ج 2، ص142۔</ref> نے لکھا ہے کہ انہیں [[رسول خدا(ص)]] کی صحبت کی سعادت ملی ہے۔ | ||
[[شیخ طوسی]]<ref>رجال الطوسی ص60، 93، 100۔</ref> کا کہنا ہے کہ [[امام علی(ع)|امام علی]]، [[امام حسن(ع)|امام حسن]] اور [[امام حسین(ع)|امام حسین]] علیہم السلام کے اصحاب میں سے ہیں لیکن انھوں نے [[صحابہ]] کی فہرست میں ان کا نام درج نہيں کیا ہے اور [[شیخ طوسی]] کے اس کام سے ظاہر ہوتا ہے کہ حبیب [[صحابہ]] میں سے نہیں ہیں۔ | [[شیخ طوسی]]<ref>رجال الطوسی ص60، 93، 100۔</ref> کا کہنا ہے کہ [[امام علی(ع)|امام علی]]، [[امام حسن(ع)|امام حسن]] اور [[امام حسین(ع)|امام حسین]] علیہم السلام کے اصحاب میں سے ہیں لیکن انھوں نے [[صحابہ]] کی فہرست میں ان کا نام درج نہيں کیا ہے اور [[شیخ طوسی]] کے اس کام سے ظاہر ہوتا ہے کہ حبیب [[صحابہ]] میں سے نہیں ہیں۔ اسی طرح استیعاب اور اسد الغابہ کے مؤلفین نے بھی انہیں رسول اللہ کے صحابہ میں نہیں لکھا ہے۔<ref>الامین، اعیان الشیعه، ج4، ص554۔</ref> | ||
== امام علی(ع) کا دور == | == امام علی(ع) کا دور == |