مندرجات کا رخ کریں

"سیرہ عقلاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

28 بائٹ کا ازالہ ،  گزشتہ کل بوقت 14:59
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
'''سیرہ عُقلاء''' یا '''بنائے عقلاء'''، کسی کام کو انجام دینے یا ترک کرنے میں لوگوں کی عادت اور عملی سیرت کو کہا جاتا ہے۔ سیرہ عقلاء [[فقہ]] اور [[اصول فقہ]] میں بکثرت استعمال ہونے والی اصطلاحات میں سے ایک ہے اور فقہ خاص کر [[ابواب معاملات|معاملات کے باب]] میں بہت سارے احکام کو ثابت کرنے کے لئے سیرہ عقلاء سے کافی مدد لی جاتی ہے۔ سیرۂ عقلا علم اصول کے مسائل میں سے ایک ہے اسی بنا پر علم اصول میں اس کی حجیت کے شرائط کے بارے میں بحث کی جاتی ہے اور دوسری طرف سے سیرہ عقلاء خود بعض اصولی مباحث جیسے خبر واحد ثقہ اور [[ظواہر]] کی حجیت کے اثبات میں دلیل بھی واقع ہوتی ہے۔
'''سیرہ عُقلاء''' یا '''بنائے عقلاء'''، کسی کام کو انجام دینے یا ترک کرنے میں لوگوں کی عادت اور عملی سیرت کو کہا جاتا ہے۔ سیرہ عقلاء [[فقہ]] اور [[اصول فقہ]] میں بکثرت استعمال ہونے والی اصطلاحات میں سے ایک ہے اور فقہ خاص کر [[ابواب معاملات|معاملات کے باب]] میں بہت سارے احکام کو ثابت کرنے کے لئے سیرہ عقلاء سے کافی مدد لی جاتی ہے۔ سیرۂ عقلا علم اصول کے مسائل میں سے ایک ہے اسی بنا پر علم اصول میں اس کی حجیت کے شرائط کے بارے میں بحث کی جاتی ہے اور دوسری طرف سے سیرہ عقلاء بعض اصولی مباحث جیسے [[خبر واحد]] ثقہ اور [[ظواہر]] کی [[حجیت]] کے اثبات کے لئے دلیل بھی ہے۔

سیرۂ عقلاء کی حجیت کا اثبات [[تقریر معصوم|شارع کی تائید]] پر موقوف ہے؛ یعنی شارع یا معصوم کی جانب سے اس پر عمل کرنے سے منع نہ کیا گیا ہو یا اسے ممنوع قرار نہ دیا گیا ہو۔  
سیرۂ عقلاء کی حجیت [[تقریر معصوم|شارع کی تائید]] پر موقوف ہے؛ یعنی شارع یا معصوم کی جانب سے اس پر عمل کرنے سے منع نہ کیا گیا ہو یا اسے ممنوع قرار نہ دیا گیا ہو۔  

چہ بسا حکم شرعی کے موضوع کی تشخیص کے لئے بھی سیرہ عقلاء سے استفادہ کیا جاتا ہے؛ مثلا بعض اوقات کوئی شرعی حکم [[قرآن]] و [[سنت]] یا ان کے علاوہ کسی اور طریقے سے ثابت ہو جاتا ہے لیکن اس کا موضوع مبہم رہ جاتا ہے۔ اس صورت میں سیرہ عقلاء ان راہوں میں سے ایک ہے جن کے ذریعے اس قسم کے موضوعات کی تشخیص دی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر شرعی دلیل سے ثابت ہو گیا ہے کہ «آلت قمار حرام ہے» اب یہ سیرہ عقلاء یا [[عرف]] ہے جو مشخص کرتی ہے کہ کونسی چیز آلت قمار شمار ہوتی ہے اور کونسی چیز نہیں۔

confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم