مندرجات کا رخ کریں

"سید عباس موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45: سطر 45:
| عرض = 300px
| عرض = 300px
}}
}}
سید عباس موسوی [[عراق]] میں اقامت کے دوران [[حزب بعث عراق]] کے خلاف جد و جہد کے الزام میں ہمیشہ حکومت کی نگرانی میں رہتے تھے، اسی بنا پر سنہ 1979ء کو اپنے آبائی ملک [[لبنان]] واپس آگئے۔<ref>گلی زوارہ، [http://nbo.ir/سید-عباس-موسوی-آیت-اللہ-موسوی-لبنانی__a-153۔aspx «قلہ مقاومت]»، سایت فرہیختگان تمدن شیعی۔</ref> انہوں نے [[بعلبک]] میں «امام منتظر» کے نام سے ایک دینی درس گاہ کی بنیاد رکھی۔ ان کی زوجہ {{یاد| «ام یاسر» (سہام)، کتاب«الوصول» نوشتہ عبدالقدوس الامین، روایت زندگی ہمسر شہید سیدعباس موسوی، ترجمہ احمدنطنزی بہ نام «ہم قَسم» نشر آستان قدس}} نے بھی «الزہراء» کے نام سے خواتین کے لئے ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی۔<ref>[http://www.aviny.com/occasion/Sayer/Hezbollah/87/Sayyed_Abbas/Zendeginameh۔aspx «زندگینامہ شہید سید عباس موسوی»]، سایت شہید آوینی۔</ref> سید عباس موسوی نے لبنانی علماء کے درمیان زیادہ سے زیاده ہماہنگی اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے تجمع علماء المسلمین کا قیام عمل میں لایا۔<ref>[http://www.shiaweb.org/hizbulla/news/200۔html السید عباس الموسوی من الولادۃ حتی الشہادۃ]</ref>
سید عباس موسوی [[عراق]] میں اقامت کے دوران [[حزب بعث عراق]] کے خلاف جد و جہد کے الزام میں ہمیشہ حکومت کی نگرانی میں رہتے تھے، اسی بنا پر سنہ 1979ء کو اپنے آبائی ملک [[لبنان]] واپس آگئے۔<ref>گلی زوارہ، [http://nbo.ir/سید-عباس-موسوی-آیت-اللہ-موسوی-لبنانی__a-153۔aspx «قلہ مقاومت]»، سایت فرہیختگان تمدن شیعی۔</ref> انہوں نے [[بعلبک]] میں «امام منتظر» کے نام سے ایک دینی درس گاہ کی بنیاد رکھی۔ ان کی زوجہ {{نوٹ| «ام یاسر» (سہام)، کتاب«الوصول» نوشتہ عبدالقدوس الامین، روایت زندگی ہمسر شہید سیدعباس موسوی، ترجمہ احمدنطنزی بہ نام «ہم قَسم» نشر آستان قدس}} نے بھی «الزہراء» کے نام سے خواتین کے لئے ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی۔<ref>[http://www.aviny.com/occasion/Sayer/Hezbollah/87/Sayyed_Abbas/Zendeginameh۔aspx «زندگینامہ شہید سید عباس موسوی»]، سایت شہید آوینی۔</ref> سید عباس موسوی نے لبنانی علماء کے درمیان زیادہ سے زیاده ہماہنگی اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے تجمع علماء المسلمین کا قیام عمل میں لایا۔<ref>[http://www.shiaweb.org/hizbulla/news/200.html السید عباس الموسوی من الولادۃ حتی الشہادۃ]</ref>


سنہ 1982ء کو [[اسرائیل|صہیونی حکام]] کی طرف سے لبنان پر حملے کے بعد انہوں نے لبنان کے کچھ جوانوں کے ساتھ بقاع لبنان میں جمع ہو کر اسرائیل کے ساتھ مقابلہ کرنا شروع کیا جو بعد میں [[حزب‌ اللہ لبنان|حزب‌ اللہ]] کے نام سے ایک تنظیم کی شکل اختیار کر گئی۔<ref>گلی زوارہ، زندگی و مبارزات شہید سید عباس موسوی، 1388ہجری شمسی، ص54-55۔</ref>
سنہ 1982ء کو [[اسرائیل|صہیونی حکام]] کی طرف سے لبنان پر حملے کے بعد انہوں نے لبنان کے کچھ جوانوں کے ساتھ بقاع لبنان میں جمع ہو کر اسرائیل کے ساتھ مقابلہ کرنا شروع کیا جو بعد میں [[حزب‌ اللہ لبنان|حزب‌ اللہ]] کے نام سے ایک تنظیم کی شکل اختیار کر گئی۔<ref>گلی زوارہ، زندگی و مبارزات شہید سید عباس موسوی، 1388ہجری شمسی، ص54-55۔</ref>
سطر 54: سطر 54:


==شہادت==
==شہادت==
سید عباس موسوی [[16 فروری]] [[سنہ 1992ء]] کو [[راغب حرب |شیخ راغب حرب]] کی مجلس ترحیم سے [[بیروت]] واپسی کے دوران اسرائیل کے ہوائی حملے کا نشانہ قرار پایا اور اپنی بیوی بچوں کے ساتھ [[شہید]] ہو گئے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/1403070705298/ «تشابہ شہادت رہبران شہید حزب‌ اللہ»]، خبرگزاری ایرنا۔</ref> ان کے کاروان پر حملہ کرنے والے پائلٹ نے سنہ 2008ء<ref>[http://www.aviny.com/occasion/Sayer/Hezbollah/87/Sayyed_Abbas/teror۔aspx «شرح واقعہ ترور سید عباس موسوی توسط خلبان مجری این عملیات تروریستی»]، سایت شہید آوینی۔</ref> میں اور اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت{{یاد|«آخرین اخبار» کے معنی میں سنہ 1970ء کی دہائی سے اسرائیل میں سب سے زیادہ نشر ہونے والا اخبار ہے۔}} نے سنہ 2012ء کو ان کی شہادت کے واقعے کی تفصیلات سے پزمرہ اٹھایا۔<ref>[https://jahannews.com/vdch-qni623nxkd.tft2.html «ماجرای ترور شہید سید عباس موسوی از زبان صہیونیست‌ہا»]، سایت جہان‌نیوز۔</ref>
سید عباس موسوی [[16 فروری]] [[سنہ 1992ء]] کو [[راغب حرب |شیخ راغب حرب]] کی مجلس ترحیم سے [[بیروت]] واپسی کے دوران اسرائیل کے ہوائی حملے کا نشانہ قرار پایا اور اپنی بیوی بچوں کے ساتھ [[شہید]] ہو گئے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/1403070705298/ «تشابہ شہادت رہبران شہید حزب‌ اللہ»]، خبرگزاری ایرنا۔</ref> ان کے کاروان پر حملہ کرنے والے پائلٹ نے سنہ 2008ء<ref>[http://www.aviny.com/occasion/Sayer/Hezbollah/87/Sayyed_Abbas/teror۔aspx «شرح واقعہ ترور سید عباس موسوی توسط خلبان مجری این عملیات تروریستی»]، سایت شہید آوینی۔</ref> میں اور اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت{{نوٹ|«آخرین اخبار» کے معنی میں سنہ 1970ء کی دہائی سے اسرائیل میں سب سے زیادہ نشر ہونے والا اخبار ہے۔}} نے سنہ 2012ء کو ان کی شہادت کے واقعے کی تفصیلات سے پزمرہ اٹھایا۔<ref>[https://jahannews.com/vdch-qni623nxkd.tft2.html «ماجرای ترور شہید سید عباس موسوی از زبان صہیونیست‌ہا»]، سایت جہان‌نیوز۔</ref>


اس بہیمانہ قتل کے اقدام پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت‌اللہ خامنہ‌ای]] نے اپنے ایک بیان میں سید عباس موسوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم، بہادر، مخلص، ہوشیار عالم دین قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے صدق دل اور فداکاری کے ساتھ مدبرانہ طور پر اپنے علم پر عمل کر کے دکھا دیا۔<ref>[https://farsi.khamenei.ir/message-content?id=578 «پیام تسلیت در پی شہادت علامہ سید عباس موسوی»]، پایگاہ اطلاع‌رسانی آیت‌اللہ خامنہ‌ای۔</ref>
اس بہیمانہ قتل کے اقدام پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت‌اللہ خامنہ‌ای]] نے اپنے ایک بیان میں سید عباس موسوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم، بہادر، مخلص، ہوشیار عالم دین قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے صدق دل اور فداکاری کے ساتھ مدبرانہ طور پر اپنے علم پر عمل کر کے دکھا دیا۔<ref>[https://farsi.khamenei.ir/message-content?id=578 «پیام تسلیت در پی شہادت علامہ سید عباس موسوی»]، پایگاہ اطلاع‌رسانی آیت‌اللہ خامنہ‌ای۔</ref>
confirmed، templateeditor
8,079

ترامیم