مندرجات کا رخ کریں

"ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

اصلاح نشانی وب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اصلاح نشانی وب)
سطر 1: سطر 1:
{{حالیہ واقعہ}}
{{حالیہ واقعہ}}
{{اشتباہ نہ ہو|وعدہ صادق آپریشن}}
{{اشتباہ نہ ہو|وعدہ صادق آپریشن}}
'''ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ''' یا '''وعدہ صادق آپریشن2''' ایرانی ائیر فورس کی جانب سے اسرائیل پر یکم اکتوبر سنہ 2024ء کو میزائل حملہ کیا گیا۔ ذرایع کے مطابق اس حملے میں مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے فوجی اور سیکورٹی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
'''ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ''' یا '''وعدہ صادق آپریشن2''' ایرانی ائیر فورس کی جانب سے [[یکم اکتوبر]] [[سنہ 2024ء]] کو اسرائیل پر کئے گئے میزائل حملے کی طرف اشارہ ہے۔ ذرایع کے مطابق اس حملے میں مقبوضہ اراضی میں اسرائیل کے فوجی اور سیکورٹی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔


سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے یکم اکتوبر سنہ 2024ء کو ایران کے مختلف شہروں سے سینکڑوں میزائل [[مقبوضہ بیت المقدس]] میں متعین اہداف پر داغے گئے۔ یہ آپریشن [[اسرائیل|غاصب صہونی حکام]] کی طرف سے [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ [[اسماعیل ہنیہ]]، [[حزب‌ اللہ لبنان]] کے جنرل سیکرٹری [[سید حسن نصر اللہ]] اور ایران کے فوجی کمانڈر [[سید عباس نیلفروشان]] کو شہید کرنے کے جواب میں کیا گیا ہے۔<ref>[https://fa.alalam.ir/news/6985728 «بیانیہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی درخصوص عملیات موشکی علیہ اسرائیل»]، العالم۔</ref> صہیونی حکام نے ۱۰ مرداد ۱۴۰۳ش کو اسماعیل ہنیہ جو کہ ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے ایران آئے ہوئے تھے، کو تہران میں شہید کیا تھا<ref name=":0">«[https://www۔aa۔com۔tr/fa/ایران/اسماعیل-ہنیہ-در-تہران-کشتہ-شد/3290253 اسماعیل ہنیہ در تہران کشتہ شد]»، خبرگزاری آناتولی۔</ref>  اور ایران نے ان کے خون کا بدلہ لینے کا وعدہ دیا ہوا تھا۔<ref>«[https://farsi۔khamenei۔ir/message-content?id=57263 پیام رہبر انقلاب اسلامی در پی شہادت مجاہد بزرگ آقای اسماعیل ہنیہ]»، دفتر حفظ و نشر آثار آیت‌اللہ خامنہ‌ای؛ «[https://farsnews۔ir/TM_911/1722414922837879116 اطلاعیہ جدید سپاہ: پاسخ سخت و دردناک مقاومت در راہ است]»، خبرگزاری فارس۔</ref>  
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے [[یکم اکتوبر]] سنہ 2024ء کو ایران کے مختلف شہروں سے سینکڑوں میزائل [[فلسطین|مقبوضہ اراضی]] میں متعین اہداف پر داغے گئے۔ یہ آپریشن [[اسرائیل|غاصب صہونی حکام]] کی طرف سے [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ [[اسماعیل ہنیہ]]، [[حزب‌ اللہ لبنان]] کے جنرل سیکرٹری [[سید حسن نصر اللہ]] اور ایران کے فوجی کمانڈر [[سید عباس نیلفروشان]] کو شہید کئے جانے کے جواب میں کیا گیا ہے۔<ref>[https://fa.alalam.ir/news/6985728 «بیانیہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی درخصوص عملیات موشکی علیہ اسرائیل»]، العالم۔</ref> صہیونی حکام نے [[31 جولائی]] [[سنہ 2024ء]] کو اسماعیل ہنیہ جو کہ ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے ایران آئے ہوئے تھے، کو تہران میں شہید کیا تھا<ref name=":0">«[https://www.aa.com۔tr/fa/ایران/اسماعیل-ہنیہ-در-تہران-کشتہ-شد/3290253 اسماعیل ہنیہ در تہران کشتہ شد]»، خبرگزاری آناتولی۔</ref>  اور ایران نے ان کے خون کا بدلہ لینے کا وعدہ دیا ہوا تھا۔<ref>«[https://farsi.khamenei.ir/message-content?id=57263 پیام رہبر انقلاب اسلامی در پی شہادت مجاہد بزرگ آقای اسماعیل ہنیہ]»، دفتر حفظ و نشر آثار آیت‌اللہ خامنہ‌ای؛ «[https://farsnews.ir/TM_911/1722414922837879116 اطلاعیہ جدید سپاہ: پاسخ سخت و دردناک مقاومت در راہ است]»، خبرگزاری فارس۔</ref>  


[[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسداران]] کے بیانیے کے مطابق یہ آپریشن سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کی منظوری اور مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے نوٹیفکیشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور وزارت دفاع کے تعاون سے انجام دیا گیا۔ <ref>[https://www۔tabnak۔ir/fa/news/1263137 «بیانیہ مہم سپاہ دربارہ حملہ ایران بہ اسرائیل»]، تابناک۔</ref>
[[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی|سپاہ پاسداران]] کے بیانیے کے مطابق یہ آپریشن سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کی منظوری اور مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے نوٹیفکیشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور وزارت دفاع کے تعاون سے انجام دیا گیا۔ <ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/1263137 «بیانیہ مہم سپاہ دربارہ حملہ ایران بہ اسرائیل»]، تابناک۔</ref>


اگرچہ امریکہ اور خطےکے بعض دیگر ممالک نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں صیہونی حکومت کی مدد کی لیکن اطلاعات کے مطابق ایرانی میزائل 15 منٹ کے اندر آئرن ڈوم سسٹم سے گزر کر متعین اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ صیہونی فوج حکام  نے مقبوضہ اراضی کے مکینوں کو حکم دیا ہے کہ وہ نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرنے سے گریز کریں۔ تاہم میڈیا نے تل ابیب اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں اہداف کو نشانہ بنانے والے متعدد راکٹوں کی تصاویر شائع کیں ہیں۔
اگرچہ امریکہ اور خطےکے بعض دیگر ممالک نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں صیہونی حکومت کی مدد کی لیکن اطلاعات کے مطابق ایرانی میزائل 15 منٹ کے اندر آئرن ڈوم سسٹم سے گزر کر متعین اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ صیہونی فوج حکام  نے مقبوضہ اراضی کے مکینوں کو حکم دیا ہے کہ وہ نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرنے سے گریز کریں۔ تاہم میڈیا نے تل ابیب اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں اہداف کو نشانہ بنانے والے متعدد راکٹوں کی تصاویر شائع کیں ہیں۔


مقبوضہ اراضی میں متعین اہداف پر راکٹ گرتے ہی ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں کی طرف سے تکبیر (اللہ اکبر) کی صدائیں بلند ہوئیں۔ اس کے علاوہ ایران اور بعض دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر آکر خوشی کا اظہار کیا۔ یمن کی انصار اللہ تحریک، لبنان کی حزب اللہ، عراق کی حشد الشعبی، حماس اور جہاد اسلامی فلسطین  جیسی مزاحمتی جماعتوں نے مقبوضہ علاقوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے کامیاب حملے کو مبارکباد پیش کی ہے۔<ref>[https://www۔tabnak۔ir/fa/news/1263120/%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%87-%D9%85%D9%88%D8%B4%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D9 «حملہ موشکی ایران بہ اسرائیل/ حدود ۲۰۰ موشک در دو مرحلہ شلیک شد/موشک‌ہا بہ پایگاہ‌ہایی ہوایی و نظامی برخورد کردہ‌اند/ فرار صہیونیستہا بہ پناہگاہ»]، سایت تابناک۔</ref>
مقبوضہ اراضی میں متعین اہداف پر راکٹ گرتے ہی ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں کی طرف سے تکبیر (اللہ اکبر) کی صدائیں بلند ہوئیں۔ اس کے علاوہ ایران اور بعض دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر آکر خوشی کا اظہار کیا۔ یمن کی انصار اللہ تحریک، لبنان کی حزب اللہ، عراق کی حشد الشعبی، حماس اور جہاد اسلامی فلسطین  جیسی مزاحمتی جماعتوں نے مقبوضہ علاقوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے کامیاب حملے کو مبارکباد پیش کی ہے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/1263120/%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%87-%D9%85%D9%88%D8%B4%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D9 «حملہ موشکی ایران بہ اسرائیل/ حدود ۲۰۰ موشک در دو مرحلہ شلیک شد/موشک‌ہا بہ پایگاہ‌ہایی ہوایی و نظامی برخورد کردہ‌اند/ فرار صہیونیستہا بہ پناہگاہ»]، سایت تابناک۔</ref>


ایران نے [[14 اپریل]] [[سنہ 2024 عیسوی|2024ء]] کو بھی [[اسرائیل|صیہونی حکومت]] کے خلاف وعده صادق آپریشن کیا تھا۔
ایران نے [[14 اپریل]] [[سنہ 2024 عیسوی|2024ء]] کو بھی [[اسرائیل|صیہونی حکومت]] کے خلاف وعده صادق آپریشن کیا تھا۔
confirmed، templateeditor
7,739

ترامیم