"ابراہیم عقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات زندگی نامہ | {{خانہ معلومات زندگی نامہ | ||
|عنوان = ابراہیم عقیل |سرشناسی =|تصویر = إبراهيم عقيل.webp|اندازہ تصویر = |توضیح تصویر = |نام = |پورا نام = |نام مستعار = |لقب/کنیت =حاج عبد القادر، جاج تحسین|مذہب = شیعہ امامیہ |شہرت = |نسب = |مشہور اقارب = |تاریخ پیدائش = سنہ 1962ء|جائے پیدائش = بقاع لبنان|ملک = لبنان|سکونت = |وفات = |شہادت = [[ | |عنوان = ابراہیم عقیل |سرشناسی =|تصویر = إبراهيم عقيل.webp|اندازہ تصویر = |توضیح تصویر = |نام = |پورا نام = |نام مستعار = |لقب/کنیت =حاج عبد القادر، جاج تحسین|مذہب = شیعہ امامیہ |شہرت = |نسب = |مشہور اقارب = |تاریخ پیدائش = سنہ 1962ء|جائے پیدائش = بقاع لبنان|ملک = لبنان|سکونت = |وفات = |شہادت = [[20 ستمبر]] [[سنہ 2024ء]]|آرامگاہ = |تعلیم = |مادر علمی = |اساتذہ = |شاگر = |آثار = |تخصص = |مہارت = |پیشہ = |سماجی خدمات = |فعالیت = |منصب = حزب اللہ لبنان کی رضوان بٹالین کا کمانڈر|ایوارڈ = |ویب سائٹ =|مرتبط = }} | ||
'''ابراہیم عَقیل''' (1962-2024ء) «'''حاج عبد القادر'''» یا «'''حاج تحسین'''» کے نام سے مشہور [[حزب اللہ لبنان]] کے برجستہ فوجی کمانڈروں میں سے تھا جنہوں نے اس تنظیم کی رضوان بٹالین کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ حزب اللہ کی عسکری کاروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا اور متعدد بار [[اسرائیل|صہیونی حکومت]] کے خلاف عسکری جد و جہد میں حصہ لے چکے ہیں۔ من جملہ ان کی فعالیتوں میں [[33 روزہ جنگ|اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی 33 روزہ جنگ]] ہے۔ انہیں | '''ابراہیم عَقیل''' (1962-2024ء) «'''حاج عبد القادر'''» یا «'''حاج تحسین'''» کے نام سے مشہور [[حزب اللہ لبنان]] کے برجستہ فوجی کمانڈروں میں سے تھا جنہوں نے اس تنظیم کی رضوان بٹالین کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ حزب اللہ کی عسکری کاروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا اور متعدد بار [[اسرائیل|صہیونی حکومت]] کے خلاف عسکری جد و جہد میں حصہ لے چکے ہیں۔ من جملہ ان کی فعالیتوں میں [[33 روزہ جنگ|اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی 33 روزہ جنگ]] ہے۔ انہیں [[20 ستمبر]] [[سنہ 2024ء]] کو [[لبنان]] میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید کر دیا گیا۔ ان کی شہادت پر دنیا کی مختلف شخصیات نے رد عمل کا اظہار کیا۔ | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== | ||
ابراہیم عقیل دسمبر 1962ء کو لبنان کے بقاع نامی صوبے میں پیدا ہوئے اور سنہ 1980ء کی دہائی میں وہ لبنان میں اسلامی مزاحمتی بلاک کے بانیوں میں سے تھا۔<ref>«حاج ابراہیم عقیل بہ شہادت رسید»، خبرگزاری فرہیختگان۔</ref> ابراہیم عقیل نے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی [[33 روزہ جنگ]] میں کلیدی کردار ادا کیا اور مختلف جنگی ٹیکنیکوں کے ذریعے اسرائیلی فوج کو سخت چلینجز کیا شکار کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔ اسی طرح وہ حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم [[حماس]] کے درمیان رابطہ برقرار کرنے میں بھی ان کا بڑا کلیدی کردار تھا۔<ref>«جمعہ تراژیک بیروت»، خبرگزاری دنیای اقتصاد۔</ref> انہیں «حاج عبد القادر»<ref>«حزباللہ لبنان شہادت ابراہیم عقیل را تأیید کرد»، عصر ایران۔</ref> اور «حاج تحسین» کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا۔<ref>«حاج ابراہیم عقیل بہ شہادت رسید»، خبرگزاری فرہیختگان۔</ref> | ابراہیم عقیل دسمبر 1962ء کو لبنان کے بقاع نامی صوبے میں پیدا ہوئے اور سنہ 1980ء کی دہائی میں وہ لبنان میں اسلامی مزاحمتی بلاک کے بانیوں میں سے تھا۔<ref>«حاج ابراہیم عقیل بہ شہادت رسید»، خبرگزاری فرہیختگان۔</ref> ابراہیم عقیل نے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی [[33 روزہ جنگ]] میں کلیدی کردار ادا کیا اور مختلف جنگی ٹیکنیکوں کے ذریعے اسرائیلی فوج کو سخت چلینجز کیا شکار کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔ اسی طرح وہ حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم [[حماس]] کے درمیان رابطہ برقرار کرنے میں بھی ان کا بڑا کلیدی کردار تھا۔<ref>«جمعہ تراژیک بیروت»، خبرگزاری دنیای اقتصاد۔</ref> انہیں «حاج عبد القادر»<ref>«حزباللہ لبنان شہادت ابراہیم عقیل را تأیید کرد»، عصر ایران۔</ref> اور «حاج تحسین» کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا۔<ref>«حاج ابراہیم عقیل بہ شہادت رسید»، خبرگزاری فرہیختگان۔</ref> | ||
سطر 11: | سطر 11: | ||
==شہادت== | ==شہادت== | ||
امریکہ نے ان کو قتل کرنے کے لئے ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات فراہم کرنے والے کے لئے 70 لاکھ ڈالر انجام دینے کا اعلان کر رکھا تھا۔<ref>«حاج ابراہیم عقیل بہ شہادت رسید»، خبرگزاری فرہیختگان۔</ref> بعض ذرایع کے مطاق ابراہیم عقیل [[لبنان میں | امریکہ نے ان کو قتل کرنے کے لئے ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات فراہم کرنے والے کے لئے 70 لاکھ ڈالر انجام دینے کا اعلان کر رکھا تھا۔<ref>«حاج ابراہیم عقیل بہ شہادت رسید»، خبرگزاری فرہیختگان۔</ref> بعض ذرایع کے مطاق ابراہیم عقیل [[لبنان میں پیجرز دھماکے]] میں زخمی ہوا تھا اور کچھ عرصے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہوا تھا۔<ref>«ابراہیم عقیل، فرماندہ حزباللہ کہ توسط اسرائیل ترور شد، کیست؟»، رویداد 24۔</ref>[[20 ستمبر]] [[سنہ 2024ء]] کو اسرائیل کی فضائیہ نے بیروت کے مضافات میں حزب اللہ کے اصلی ہیڈکواٹر پر حملہ کیا۔ اس حملے میں اس تنظیم کے 16 کمانڈرز من جملہ ابراہیم عقیل شہید ہوئے تھے۔<ref>«جمعہ تراژیک بیروت»، خبرگزاری دنیای اقتصاد۔</ref> [[22 ستمبر]] سنہ 2024ء کو لبنان میں ان کی [[تشییع جنازہ|تشییع]] کے بعد انہیں سپرد خاک کیا گیا۔<ref>«تشییع پیکر ابراہیم عقیل، فرماندہ یگان رضوان حزب اللہ و ہمراہان او در ضاحیہ جنوبی بیروت»، خبرگزاری انتخاب۔</ref> | ||
===ان کی شہادت پر رد عمل=== | ===ان کی شہادت پر رد عمل=== |