مندرجات کا رخ کریں

"اسرائیلی قتل عام کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
"'اسرائیلی قتل عام کی فہرست"' سے مراد [[اسرائیل]] کے فلسطین پر قبضے کے دوران [[فلسطین]] اور اس کے نواحی علاقوں میں ہونے والے متعدد اسرائیلی قتل عام ہیں۔ "الاسری اسٹڈیز سینٹر" کا حوالہ دیتے ہوئے مہر خبر رساں اییجنسی نے فلسطین اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں اسرائل کے جرائم اور قتل عام کی تعداد 62 جبکہ مشرق نیوز ایجنسی نے اسی مآخذ کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل کے 125 جرائم اور قتل عام کا ذکر کیا ہے۔<ref>نگاہ کنید بہ: «[https://www.mashreghnews.ir/news/346076 تجاوز بہ زنان پیش چشم ہمسران در ملاعام/ قتل عام شہروندان یک روستا و مثلہ کردن جنازہ‌ہا/کشتار کودکان با باتوم]»، خبرگزاری مشرق؛ «[https://www.farsnews.ir/news/13930627000216 دہہ‌ہا جنایت از بزرگ‌ترین جانی جہان]»، خبرگزاری فارس.</ref> مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق سنہ 1948ء سے 2024ء تک صہیونیوں کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد فلسطینی [[شہید]] ہو چکے ہیں۔<ref>«[https://farsi.palinfo.com/news/2023/5/15/75-سال-از-فاجعہ-ن-بت-اشغال-فلسط-ن-ذشت 75 سال از فاجعہ نکبت (اشغال فلسطین) گذشت]»، مرکز اطلاع‌رسانی فلسطین.</ref> انگریزی زبان کے آئرش انڈیپنڈنٹ اخبار نے "دنیا کے مہلک ترین قاتل" کے عنوان سے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کو "اسرائیل کی بے رحم قتل مشین" قرار دیا ہے۔<ref>«[https://www.independent.ie/life/the-worlds-deadliest-assassins/26605405.html The world's deadliest assassins]», Irish independent.</ref>
'''اسرائیلی قتل عام کی فہرست''' سے مراد [[اسرائیل]] کے فلسطین پر قبضے کے دوران [[فلسطین]] اور اس کے نواحی علاقوں میں ہونے والے متعدد اسرائیلی قتل عام ہیں۔ "الاسری اسٹڈیز سینٹر" کا حوالہ دیتے ہوئے مہر خبر رساں اییجنسی نے فلسطین اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں اسرائل کے جرائم اور قتل عام کی تعداد 62 جبکہ مشرق نیوز ایجنسی نے اسی مآخذ کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل کے 125 جرائم اور قتل عام کا ذکر کیا ہے۔<ref>نگاہ کنید بہ: «[https://www.mashreghnews.ir/news/346076 تجاوز بہ زنان پیش چشم ہمسران در ملاعام/ قتل عام شہروندان یک روستا و مثلہ کردن جنازہ‌ہا/کشتار کودکان با باتوم]»، خبرگزاری مشرق؛ «[https://www.farsnews.ir/news/13930627000216 دہہ‌ہا جنایت از بزرگ‌ترین جانی جہان]»، خبرگزاری فارس.</ref> مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق سنہ 1948ء سے 2024ء تک صہیونیوں کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد فلسطینی [[شہید]] ہو چکے ہیں۔<ref>«[https://farsi.palinfo.com/news/2023/5/15/75-سال-از-فاجعہ-ن-بت-اشغال-فلسط-ن-ذشت 75 سال از فاجعہ نکبت (اشغال فلسطین) گذشت]»، مرکز اطلاع‌رسانی فلسطین.</ref> انگریزی زبان کے آئرش انڈیپنڈنٹ اخبار نے "دنیا کے مہلک ترین قاتل" کے عنوان سے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کو "اسرائیل کی بے رحم قتل مشین" قرار دیا ہے۔<ref>«[https://www.independent.ie/life/the-worlds-deadliest-assassins/26605405.html The world's deadliest assassins]», Irish independent.</ref>


فارسی سیاسی لٹریچر میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت بچوں کو مارنے والی حکومت کے طور پر جانی جاتی ہے۔<ref>«[https://www.farsnews.ir/news/14020721000150 آیا خدای واقعی رژیم کودک‌کُش را می‌شناسید؟+فیلم و عکس]»، خبرگزاری فارس.</ref> بین الاقوامی اداروں کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2008ء سے 2024ء تک فلسطین میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 33000 فلسطینی بچے مارے جا چکے ہیں۔<ref>«[https://www.farsnews.ir/news/14020721000150 آیا خدای واقعی رژیم کودک‌کُش را می‌شناسید؟+فیلم و عکس]»، خبرگزاری فارس.</ref>
فارسی سیاسی لٹریچر میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت بچوں کو مارنے والی حکومت کے طور پر جانی جاتی ہے۔<ref>«[https://www.farsnews.ir/news/14020721000150 آیا خدای واقعی رژیم کودک‌کُش را می‌شناسید؟+فیلم و عکس]»، خبرگزاری فارس.</ref> بین الاقوامی اداروں کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2008ء سے 2024ء تک فلسطین میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 33000 فلسطینی بچے مارے جا چکے ہیں۔<ref>«[https://www.farsnews.ir/news/14020721000150 آیا خدای واقعی رژیم کودک‌کُش را می‌شناسید؟+فیلم و عکس]»، خبرگزاری فارس.</ref>
confirmed، movedable
5,562

ترامیم