"سید ہاشم صفی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (± 4 رده (هاتکت)) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
|دستخط = | |دستخط = | ||
}} | }} | ||
'''سید ہاشم صفی الدین''' (ولادت سنہ 1964ء)، [[حزباللہ لبنان]] کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین<ref>[https://www.seratnews.com/fa/news/673676/%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%D9%BE%D8%AF%D8%B1-%D9%87%D9%85%D8%B3%D8%B1-%D8%B2%DB%8C%D9%86%D8%A8-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AF%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%87-%D8%A7%D9%85%D8%B1%D9%88%D8%B2-%D8%A7%D8%B3%D سید ہاشم صفی الدین کیست!؟]، صراط۔</ref> ہیں | '''سید ہاشم صفی الدین''' (ولادت سنہ 1964ء)، [[حزباللہ لبنان]] کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین<ref>[https://www.seratnews.com/fa/news/673676/%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%D9%BE%D8%AF%D8%B1-%D9%87%D9%85%D8%B3%D8%B1-%D8%B2%DB%8C%D9%86%D8%A8-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AF%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%87-%D8%A7%D9%85%D8%B1%D9%88%D8%B2-%D8%A7%D8%B3%D سید ہاشم صفی الدین کیست!؟]، صراط۔</ref> ہیں جنہیں [[سید حسن نصر اللہ]] کے بعد حزب اللہ کے سینئر راہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔<ref>«[https://arabic.rt.com/middle_east/1604924-شبيہ-نصر-اللہ-من-ہو-ہاشم-صفي-الدين-المرشح-لقيادۃ-حزب-اللہ/ شبيہ نصر اللہ۔۔ ہاشم صفي الدين المرشح لقيادۃ "حزب اللہ"]»، سایت RT</ref> سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد متوقع طور پر انہیں سید حسن نصر اللہ کا جانشین مانا جاتا ہے۔<ref>«[https://aawsat.com/العالم-العربي/المشرق-العربي/5065494-صہر-قاسم-سليماني-من-ہو-ہاشم-صفي-الدين-أبرز-مرشح-لخلافۃ-نصر-اللہ صہر قاسم سليماني۔۔۔ من ہو ہاشم صفي الدين أبرز مرشح لخلافۃ نصر اللہ؟]»، الشرق الوسط۔</ref> | ||
صفی الدین سنہ 1982ء کو حزب اللہ لبنان کی تأسیس سے اس کے ممبر رہے ہیں اور سنہ 1994ء کو | صفی الدین سنہ 1982ء کو حزب اللہ لبنان کی تأسیس سے اس کے ممبر چلے آ رہے ہیں اور سنہ 1994ء کو انہیں حزب اللہ کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین منتخب کیا گیا۔<ref>«[https://arabic.euronews.com/2024/09/28/hashem-safieddine-potential-successor-hassan-nasrallah-lebanon-gaza-israel-iran من ہو ہاشم صفي الدين۔۔ الخليفۃ المحتمل لحسن نصر اللہ؟]»، یورونیوز۔</ref> صفی الدین حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے حزب اللہ کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی نگران اعلی بھی تھے۔<ref>[https://harfetaze.com/118739/بیوگرافی-و-سوابق-سید-ہاشم-صفی-الدین/ بیوگرافی سید ہاشم صفی الدین]، وبگاہ حرف تازہ۔</ref> ان پر سنہ 2017ء سے امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد گئی تھی۔<ref>«[https://arabic.euronews.com/2024/09/28/hashem-safieddine-potential-successor-hassan-nasrallah-lebanon-gaza-israel-iran من ہو ہاشم صفي الدين۔۔ الخليفۃ المحتمل لحسن نصر اللہ؟]»، یورونیوز۔</ref> | ||
صفی الدین سید حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی رشتہ داری بھی رکھتے ہیں۔<ref>«[https://aawsat.com/العالم-العربي/المشرق-العربي/5065494-صہر-قاسم-سليماني-من-ہو-ہاشم-صفي-الدين-أبرز-مرشح-لخلافۃ-نصر-اللہ صہر قاسم سليماني۔۔۔ من ہو ہاشم صفي الدين أبرز مرشح لخلافۃ نصر اللہ؟]»، الشرق الوسط۔</ref> صفی الدین لبنان | صفی الدین سید حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی رشتہ داری بھی رکھتے ہیں۔<ref>«[https://aawsat.com/العالم-العربي/المشرق-العربي/5065494-صہر-قاسم-سليماني-من-ہو-ہاشم-صفي-الدين-أبرز-مرشح-لخلافۃ-نصر-اللہ صہر قاسم سليماني۔۔۔ من ہو ہاشم صفي الدين أبرز مرشح لخلافۃ نصر اللہ؟]»، الشرق الوسط۔</ref> صفی الدین ایک عرصے تک لبنان کی سیاسی محافل میں گم نام رہے یہاں تک کہ سید حسن نصر اللہ کے لئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہ حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری کے نمائندے کی حیثیت سے مختلف مراسم من جملہ شہدائے [[محور مقاومت|مقاومت]] کی [[تشییع جنازہ]] میں ظاہر ہونے لگے۔<ref>«[https://aawsat.com/العالم-العربي/المشرق-العربي/5065494-صہر-قاسم-سليماني-من-ہو-ہاشم-صفي-الدين-أبرز-مرشح-لخلافۃ-نصر-اللہ صہر قاسم سليماني۔۔۔ من ہو ہاشم صفي الدين أبرز مرشح لخلافۃ نصر اللہ؟]»، الشرق الوسط۔</ref> | ||
==زندگی نامہ اور نظریات== | ==زندگی نامہ اور نظریات== | ||
سطر 47: | سطر 47: | ||
صفی الدین [[قم]] میں تحصیل کے دوران [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے آشنائی کے بعد ان کے [[ولایت فقیہ|نظریہ ولایت فقیہ]] سے متأثیر ہوئے۔ انہوں نے اپنی ایک کتاب میں اس نظریے پر بحث کی ہے۔<ref>«[https://arabic.euronews.com/2024/09/28/hashem-safieddine-potential-successor-hassan-nasrallah-lebanon-gaza-israel-iran من ہو ہاشم صفي الدين۔۔ الخليفۃ المحتمل لحسن نصر اللہ؟]» یورو نیوز۔</ref> | صفی الدین [[قم]] میں تحصیل کے دوران [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے آشنائی کے بعد ان کے [[ولایت فقیہ|نظریہ ولایت فقیہ]] سے متأثیر ہوئے۔ انہوں نے اپنی ایک کتاب میں اس نظریے پر بحث کی ہے۔<ref>«[https://arabic.euronews.com/2024/09/28/hashem-safieddine-potential-successor-hassan-nasrallah-lebanon-gaza-israel-iran من ہو ہاشم صفي الدين۔۔ الخليفۃ المحتمل لحسن نصر اللہ؟]» یورو نیوز۔</ref> | ||
[[اسرائیل]] کی طرف سے [[غزہ کی پٹی]] پر حملے کے بارے میں صفی الدین کا خیال ہے کہ [[مسلمان | [[اسرائیل]] کی طرف سے [[غزہ کی پٹی]] پر کئے گئے حملے کے بارے میں صفی الدین کا خیال ہے کہ [[مسلمان]] بالعموم اور علماء بالخصوص مظلوموں کے دفاع کے ذمہ دار ہیں۔ ان کے مطابق اگر علمائے اسلام اور [[مجتہد|فقہاء]] کو ان کے حاصل کردہ علوم [[غزہ]] کے مظلوم عوام کی حمایت ضروری ہونے کا احساس نہ دلائے تو سجھ لو ان کے علوم کا [[اسلام]] سے کوئی تعلق نہیں ہے۔<ref>«[https://www.almayadeen.net/news/politics/صفي-الدين--اليمن-الذي-ترك-وحيدا-لسنوات-لم-يترك-فلسطين?utm_source=mango-searchx&utm_medium=exact_title&utm_campaign=صفي%20الدين السيد صفي الدين: اليمن الذي ترك وحيداً لسنوات لم يترك فلسطين]»، المیادین۔</ref> سید ہاشم صفی الدین نے شہید قاسم سلیمانی کی چہلم کی مناسبت سے منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حاج قاسم کا خون مشرق وسطی سے امریکی انخلاء اور اس منطقے کے عوام کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1398/11/23/2201882/%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3-%D8%B4%D9%88%D8%B1%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%D8%AC%D8%B1%D8%A7%DB%8C%DB%8C-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-% رئیس شورای اجرایی حزباللہ لبنان با آیت اللہ مصباح یزدی دیدار کرد]، خبرگزاری تسنیم۔</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |