مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49: سطر 49:
==سوانح حیات اور تعلیم==
==سوانح حیات اور تعلیم==
سید حسن نصر اللہ لبنان کی مشہور اور مقبول شخصیات میں سے تھے۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، 1389شمسی، ص172.</ref>انہوں نے [[31 اگست]] سنہ 1960ء کو مشرقی بیروت کے ایک غریب نشین محلہ کرنتینا میں آنکھیں کھولیں۔ ان کے والد سید عبد الکریم اور والدہ نہدیہ صفی الدین جنوبی لبنان کے شہر صور کے نواحی گاؤں الباروزیہ کے رہائشی تھے جوبیروت ہجرت کرگئے تھے۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.irna.ir/news/5053672 سید حسن نصرالله رهبر و الگوی جهان عرب]»، خبرگزاری جمهوری اسلامی.</ref> بعض تاریخی مآخذ کے مطابق بازوریہ میں نصر اللہ کی پیدائش ہوئی۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة؛ «[http://irdiplomacy.ir/fa/news/24 سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت]»،‌ وبگاه دیپلماسی ایرانی.</ref> ان کے 3 بھائی اور 5 بہنیں تھیں۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة.</ref> سید نصر اللہ عالم نوجوانی میں اپنے دیگر بھائیوں کے ساتھ اپنے والد کی پھلوں کی دکان پر کام کرتے تھے۔<ref>«[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref>

[[ملف:حدیث مجاهدت.jpg|تصغیر|اینفوگرافک زندگی سید حسن نصرالله]] نصر اللہ نے ابتدائی تعلیم التربویہ علاقے کے النجاح پرائیوٹ سکول میں حاصل کی اور اپریل 1975ء میں لبنان میں خانہ جنگیوں کے آغاز کے ساتھ وہ اپنے خاندان کے ساتھ اپنے والد کے آبائی گاؤں بازوریہ منتقل ہوگئے اور شہر صور کے ہائی اسکول میں اپنی تعلیم جاری رکھی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> 16 سال کی عمر میں (1976ء) شہر صور کے امام جمعہ سید محمد غروی اور ان کے دوست [[سید محمد باقر صدر]] کی تشویق سے دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف ہجرت کی۔ سید محمد نے ایک خط میں سید حسن کو شہید صدر سے ملوایا۔ شہید صدر نے سید عباس موسوی پر سید حسن نصر اللہ کی تعلیمی صورتحال پر نظر رکھنے اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کی ذمہ داری بھی ڈال دی۔خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر سنہ 1978ء میں نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے مقدماتی دروس مکمل کرنے کے بعد عراقی بعث پارٹی کے دباؤ<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> کی وجہ سے وہ لبنان لوٹ آئے۔ انہوں نے بعلبک میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی، یہاں اپنی حوزوی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ تدریس بھی شروع کی۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref> سنہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں ایک سال تک دینی تعلیم حاصل کی۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، 1389شمسی، ص144.</ref> نصراللہ کی لبنان واپسی کی وجہ لبنانی حزب اللہ سے ان کے اختلاف کی افواہیں اور امل تحریک کے ساتھ حزب اللہ کے اختلافات میں اضافہ اور قیادت کونسل کا اصرار بتایا جاتا ہے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref>
[[ملف:حدیث مجاهدت.jpg|تصغیر|اینفوگرافک زندگی سید حسن نصرالله]] نصر اللہ نے ابتدائی تعلیم التربویہ علاقے کے النجاح پرائیوٹ سکول میں حاصل کی اور اپریل 1975ء میں لبنان میں خانہ جنگیوں کے آغاز کے ساتھ وہ اپنے خاندان کے ساتھ اپنے والد کے آبائی گاؤں بازوریہ منتقل ہوگئے اور شہر صور کے ہائی اسکول میں اپنی تعلیم جاری رکھی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> 16 سال کی عمر میں (1976ء) شہر صور کے امام جمعہ سید محمد غروی اور ان کے دوست [[سید محمد باقر صدر]] کی تشویق سے دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف ہجرت کی۔ سید محمد نے ایک خط میں سید حسن کو شہید صدر سے ملوایا۔ شہید صدر نے سید عباس موسوی پر سید حسن نصر اللہ کی تعلیمی صورتحال پر نظر رکھنے اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کی ذمہ داری بھی ڈال دی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر</ref> سنہ 1978ء میں نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے مقدماتی دروس مکمل کرنے کے بعد عراقی بعث پارٹی کے دباؤ<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> کی وجہ سے وہ لبنان لوٹ آئے۔ انہوں نے بعلبک میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی، یہاں اپنی حوزوی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ تدریس بھی شروع کی۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref> سنہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں ایک سال تک دینی تعلیم حاصل کی۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، 1389شمسی، ص144.</ref> نصراللہ کی لبنان واپسی کی وجہ لبنانی حزب اللہ سے ان کے اختلاف کی افواہیں اور امل تحریک کے ساتھ حزب اللہ کے اختلافات میں اضافہ اور قیادت کونسل کا اصرار بتایا جاتا ہے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref>

سید حسن نصر اللہ نومبر 1981ء میں امل تحریک کے چند اراکین کے ساتھ حسینیہ جماران میں [[امام خمینی]] سے ملاقات کرنے گئے،<ref>«[http://nbo.ir/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref> انہوں نے امام خمینی سے [[وجوہات شرعیہ]] وصول کرنے کا اجازت نامہ دریافت کیا۔<ref>خمینی، صحیفه امام، ۱۳۸۹شمسی، ج۱۵، ص۳۳۸.</ref>

confirmed، movedable
4,941

ترامیم