"قبلہ کے رخ میں انحراف" کے نسخوں کے درمیان فرق
عدد انگلیسی
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ رده:تصحیح شدہ مقالے (هاتکت)) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==مفہوم اور محل بحث== | ==مفہوم اور محل بحث== | ||
مسلمانوں کے ہاں [[کعبہ]] اور وہ سمت اور جہت جس کا رخ کعبہ کی طرف ہو [[قبلہ]] کہلاتا ہے۔<ref>راغب اصفهانی، مفردات الفاظ قرآن، | مسلمانوں کے ہاں [[کعبہ]] اور وہ سمت اور جہت جس کا رخ کعبہ کی طرف ہو [[قبلہ]] کہلاتا ہے۔<ref>راغب اصفهانی، مفردات الفاظ قرآن، 1404ھ، ص392؛ نجفی، جواهر الکلام، 1362شمسی، ج7، ص320۔</ref> قبلہ کے رخ میں انحراف کے معنی یہ ہیں کہ عرفی نقطہ نظر سے<ref>محقق حلی، المعتبر، 1363شمسی، ج2، ص65؛ اردبیلی، مجمع الفائده،1416ھ، ج2، ص57؛ نجفی، جواهر الکلام، 1362ھ، ج7، ص329؛ روحانی، فقه الصادق، 1413ھ، ج4، ص90۔</ref> (نہ کہ دقت عقلی(نہایت باریک بینی کے ساتھ) اور حقیقی طور پر)<ref>محقق حلی، المعتبر، 1363شمسی، ج2، ص65؛ اردبیلی، مجمع الفائده،1416ھ، ج2، ص57؛ جواهر الکلام، 1362ھ، ج7، ص329؛ روحانی، فقه الصادق، 1413ھ، ج4، ص90۔</ref> کعبہ کی طرف انسان کا رخ نہ ہو۔<ref>طوسی، الخلاف، 1418ھ، ج1، ص295؛ نجفی، جواهر الکلام، 1362ھ، ج7، ص328؛ حکیم، مستمسک العروة، 1404ھ، ج5، ص176 تا 179۔</ref> | ||
مجتہدین [[دین اسلام]] کے متعدد احکام جیسے [[نماز]]، [[حج]]، [[قربانی]]، رفع حاجت کے دوران اور احکام اموات میں قبلہ رخ کے موضوع کو بیان کرتے ہیں اور ان میں سے بعض موارد میں قبلے سے انحراف کو وجاب سمجھتے ہیں اسی طرح بعض موارد میں قبلہ رخ کی رعایت نہ کرنے کو بعض عبادات کے بطلان کا سبب سمجھتے ہیں۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، | مجتہدین [[دین اسلام]] کے متعدد احکام جیسے [[نماز]]، [[حج]]، [[قربانی]]، رفع حاجت کے دوران اور احکام اموات میں قبلہ رخ کے موضوع کو بیان کرتے ہیں اور ان میں سے بعض موارد میں قبلے سے انحراف کو وجاب سمجھتے ہیں اسی طرح بعض موارد میں قبلہ رخ کی رعایت نہ کرنے کو بعض عبادات کے بطلان کا سبب سمجھتے ہیں۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، 1419ھ، ج2، ص310-313؛ مشکینی، مصطلحات الفقه، 1392شمسی، ص415۔</ref> | ||
بعض علما کے مطابق نماز کی حالت میں قبلہ رخ ہونا اور قبلے سے منحرف نہ ہونا فرمان خدا کی اطاعت کے علاوہ مسلمانوں میں مابین اتحاد و یگانگت کا باعث بھی ہے۔<ref>طباطبائی، تفسیر المیزان، | بعض علما کے مطابق نماز کی حالت میں قبلہ رخ ہونا اور قبلے سے منحرف نہ ہونا فرمان خدا کی اطاعت کے علاوہ مسلمانوں میں مابین اتحاد و یگانگت کا باعث بھی ہے۔<ref>طباطبائی، تفسیر المیزان، 1417ھ، ج1، ص337؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، 1374شمسی، ج1، ص415۔</ref> | ||
==قبلہ کے رخ سے انحراف کے شرعی احکام== | ==قبلہ کے رخ سے انحراف کے شرعی احکام== | ||
فقہاء بعض عبادات میں قبلہ کے رخ سے انحراف کو ان عبادات کے بطلان کا سبب سمجھتے ہیں؛ ان کی نظرمیں کچھ امور ایسے ہیں جن کے لیے قبلہ کے رخ سے انحراف [[واجب]] یا [[حرام]] ہے؛<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، | فقہاء بعض عبادات میں قبلہ کے رخ سے انحراف کو ان عبادات کے بطلان کا سبب سمجھتے ہیں؛ ان کی نظرمیں کچھ امور ایسے ہیں جن کے لیے قبلہ کے رخ سے انحراف [[واجب]] یا [[حرام]] ہے؛<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، 1419ھ، ج2، ص310-313؛ مشکینی، مصطلحات الفقه، 1392شمسی، ص415۔</ref> ان میں سے بعض یہ ہیں: | ||
*اگر نمازگزار جان بوجھ کر قبلہ سے اس طرح منحرف ہوجائے کہ لوگ کہیں کہ یہ قبلہ رخ نہیں ہے یا سر کو دائیں یا بائیں پھیر لے، اس صورت میں اس کی نماز باطل ہوگی؛<ref>ملاحظہ کیجیے: طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، | *اگر نمازگزار جان بوجھ کر قبلہ سے اس طرح منحرف ہوجائے کہ لوگ کہیں کہ یہ قبلہ رخ نہیں ہے یا سر کو دائیں یا بائیں پھیر لے، اس صورت میں اس کی نماز باطل ہوگی؛<ref>ملاحظہ کیجیے: طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، 1419ھ، ج3، ص7-9؛ بنی هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، 1424ھ، ج1، ص617۔</ref> لیکن اگر سہواً قبلہ سے منحرف ہوجائے اور یہ انحراف 90 ڈگری سے کم ہو تو اس صورت میں اسکی نماز صحیح ہے۔<ref>ملاحظہ کیجیے: طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، 1419ھ، ج3، ص9؛ بنی هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، 1424ھ، ج1، ص617؛ [https://www.sistani.org/persian/book/26575/6790/ «برگشتن و انحراف بدون عذر از قبله»]، سایت رسمی آیت الله سیستانی۔</ref> اگر کم مقدار میں سر کو قبلہ سے منحرف کیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔<ref>بنی هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، 1424ھ، ج1، ص618۔</ref> | ||
*جانور کو [[شرعی ذبح]] کے دوران اس کے بدن کا اگلا حصہ رو بہ قبلہ ہونا چاہیے،<ref>مفید، المقنعه، | *جانور کو [[شرعی ذبح]] کے دوران اس کے بدن کا اگلا حصہ رو بہ قبلہ ہونا چاہیے،<ref>مفید، المقنعه، 1410ھ، ص419؛ نجفی، جواهر الکلام، 1362ھ، ج36، ص110؛ توضیح المسائل (محشّی)، 1424ھ، ج2، ص573، مسئله 2594۔</ref> اگر ایسا نہ ہو تو مذبوحہ [[نجس]] اور اس کا گوشت کھانا [[حرام]] ہوگا؛<ref>تبریزی، استفتاءات جدید، 1384شمسی، ج1، ص398۔</ref> البتہ اگر بھول کر یا قبلہ رخ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے جانور کو قبلہ رخ کے بغیر ذبح کیا جائے تو اس صورت میں ذبح صحیح ہے۔<ref>طوسی، الخلاف، 1418ھ، ج8، ص319؛ شهید ثانی، مسالک الافهام، 1416ھ، ج1، ص160؛ نجفی، جواهر الکلام، 1362ھ، ج36، ص111 و 112؛ توضیح المسائل (محشّی)، 1424ھ، ج2، ص573، مسئلهٔ 2594۔</ref> مذکورہ حکم کا مستند بعض مجتہدین کی نظر میں [[روایات]]<ref>حرعاملی، وسائل الشیعه، 1412ھ، ج14، ص152-153۔</ref> اور [[ اجماع]]<ref>طوسی، الخلاف، 1418ھ، ج6، ص50؛ نجفی، جواهرالکلام، 1362ھ، ج36، ص110۔</ref> ہے۔ | ||
*رفع حاجت کرتے وقت قبلہ کے رخ سے انحراف کرنا واجب ہے<ref>میرداماد، شارع النجاة، | *رفع حاجت کرتے وقت قبلہ کے رخ سے انحراف کرنا واجب ہے<ref>میرداماد، شارع النجاة، 1426ھ، ص301۔</ref> اور اس حالت میں رو بہ قبلہ یا قبلہ کی طرف پشت کرنا [[حرام]] ہے۔<ref>طوسی، النهایه، 1400ھ، ج1، ص9 و 10؛ علامه حلی، قواعد الاحکام، 1413ھ، ج1، ص180؛ شهید ثانی، مسالک الافهام، 1416ھ، ج1، ص28۔</ref> | ||
*[[طواف|طواف کعبہ]] کےدوران طواف کرنے والے بایاں کندھا [[کعبہ]] کی طرف ہو<ref>خمینی، منتخب مناسک حج، | *[[طواف|طواف کعبہ]] کےدوران طواف کرنے والے بایاں کندھا [[کعبہ]] کی طرف ہو<ref>خمینی، منتخب مناسک حج، 1426ھ، ص142۔</ref> اور عرف کی نظر میں اس سے انحراف نہ ہو۔<ref>محمودی، مناسک حج (محشّٰی)، 1429ھ، ص298۔</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
*اردبیلی، مجمع الفائدة و البرهان، قم، انتشارات اسلامی، | *اردبیلی، مجمع الفائدة و البرهان، قم، انتشارات اسلامی، 1416ھ۔ | ||
*[https://www.sistani.org/persian/book/26575/6790/ «برگشتن و انحراف بدون عذر از قبله»]، سایت رسمی آیت الله سیستانی، تاریخ بازدید: | *[https://www.sistani.org/persian/book/26575/6790/ «برگشتن و انحراف بدون عذر از قبله»]، سایت رسمی آیت الله سیستانی، تاریخ بازدید: 12 اردیبهشت 1403ہجری شمسی۔ | ||
*بنی هاشمی خمینی، سید محمدحسین،، توضیح المسائل (محشّی)، قم، دفتر انتشارات اسلامی، چاپ هشتم، | *بنی هاشمی خمینی، سید محمدحسین،، توضیح المسائل (محشّی)، قم، دفتر انتشارات اسلامی، چاپ هشتم، 1424ھ۔ | ||
*تبریزی، جواد، استفتائات جدید، قم، دار الصدیقة الشهیدة، چاپ اول، | *تبریزی، جواد، استفتائات جدید، قم، دار الصدیقة الشهیدة، چاپ اول، 1384ہجری شمسی۔ | ||
*حر عاملی، محمد بن حسن، وسائل الشیعه، قم، آل البیت، | *حر عاملی، محمد بن حسن، وسائل الشیعه، قم، آل البیت، 1412ھ۔ | ||
*حکیم، سید محسن، مستمسک العروة الوثقی، قم، مکتبة النجفی، | *حکیم، سید محسن، مستمسک العروة الوثقی، قم، مکتبة النجفی، 1404ھ۔ | ||
*خمینی، سید روح اللّٰه، منتخب مناسک حج، قم، نشر مشعر، چاپ دوم، | *خمینی، سید روح اللّٰه، منتخب مناسک حج، قم، نشر مشعر، چاپ دوم، 1426ھ۔ | ||
*راغب اصفهانی، حسین بن محمد، مفردات ألفاظ القرآن، نشر الکتاب، | *راغب اصفهانی، حسین بن محمد، مفردات ألفاظ القرآن، نشر الکتاب، 1404ھ۔ | ||
*روحانی، محمد صادق، فقه الصادق(ع)، قم، دار الکتاب، | *روحانی، محمد صادق، فقه الصادق(ع)، قم، دار الکتاب، 1413ھ۔ | ||
*شهید ثانی، زین الدین، مسالک الافهام الی تنقیح شرائع الاسلام، قم، معارف اسلامی، | *شهید ثانی، زین الدین، مسالک الافهام الی تنقیح شرائع الاسلام، قم، معارف اسلامی، 1416ھ۔ | ||
*طباطبایی یزدی، سید محمد کاظم، العروة الوثقی (المحشّٰی)، گردآورنده: محسنی سبزواری، احمد، دفتر انتشارات اسلامی، قم، چاپ اول، | *طباطبایی یزدی، سید محمد کاظم، العروة الوثقی (المحشّٰی)، گردآورنده: محسنی سبزواری، احمد، دفتر انتشارات اسلامی، قم، چاپ اول، 1419ھ۔ | ||
*طوسی، محمد بن حسن، الخلاف، به کوشش خراسانی و دیگران، قم، نشر اسلامی، | *طوسی، محمد بن حسن، الخلاف، به کوشش خراسانی و دیگران، قم، نشر اسلامی، 1418ھ۔ | ||
*طوسی، محمد بن حسن، النهایه، به کوشش آقا بزرگ تهرانی، بیروت، دار الکتاب العربی، | *طوسی، محمد بن حسن، النهایه، به کوشش آقا بزرگ تهرانی، بیروت، دار الکتاب العربی، 1400ھ۔ | ||
*علامه حلی، حسن بن یوسف، قواعدالاحکام فی معرفة الحلال و الحرام، قم، مؤسسه نشر اسلامی، | *علامه حلی، حسن بن یوسف، قواعدالاحکام فی معرفة الحلال و الحرام، قم، مؤسسه نشر اسلامی، 1413ھ۔ | ||
*محقق حلی، جعفر بن حسن، المعتبر، قم، مؤسسه سید الشهداء، | *محقق حلی، جعفر بن حسن، المعتبر، قم، مؤسسه سید الشهداء، 1363ہجری شمسی۔ | ||
*محمود، عبد الرحمن، معجم المصطلحات و الألفاظ الفقهیة، قاهره، دارالفضیلة، | *محمود، عبد الرحمن، معجم المصطلحات و الألفاظ الفقهیة، قاهره، دارالفضیلة، 1419ھ۔ | ||
*محمودی، محمدرضا، مناسک حج (محشّٰی)، تهران، نشر مشعر، | *محمودی، محمدرضا، مناسک حج (محشّٰی)، تهران، نشر مشعر، 1429ھ۔ | ||
*مشکینی، علی، مصطلحات الفقه، قم، دارالحدیث، | *مشکینی، علی، مصطلحات الفقه، قم، دارالحدیث، 1392ہجری شمسی۔ | ||
*مفید، المقنعه، قم، موسسه نشر اسلامی، | *مفید، المقنعه، قم، موسسه نشر اسلامی، 1410ھ۔ | ||
*میرداماد، محمّد باقر، شارع النجاة فی أحکام العبادات، قم، مؤسسه دائرة المعارف فقه اسلامی، چاپ اول، | *میرداماد، محمّد باقر، شارع النجاة فی أحکام العبادات، قم، مؤسسه دائرة المعارف فقه اسلامی، چاپ اول، 1426ھ۔ | ||
*نجفی، محمد حسن، جواهر الکلام، به کوشش قوچانی و دیگران، بیروت، داراحیاء التراث العربی، | *نجفی، محمد حسن، جواهر الکلام، به کوشش قوچانی و دیگران، بیروت، داراحیاء التراث العربی، 1362ہجری شمسی۔ | ||
{{پایان}} | {{پایان}} | ||