confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Alavi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}") ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
==تعریف== | ==تعریف== | ||
مستجاب الدعوۃ اس شخص کو کہا جاتا ہے جس کی [[دعا|دعائیں]] اپنے اور دوسروں کے حق میں مستجاب ہوتی ہیں۔<ref>دہخدا، لغتنامہ، | مستجاب الدعوۃ اس شخص کو کہا جاتا ہے جس کی [[دعا|دعائیں]] اپنے اور دوسروں کے حق میں مستجاب ہوتی ہیں۔<ref>دہخدا، لغتنامہ، 1377ش، ذیل واژہ مستجاب۔</ref> | ||
==مصادیق؛ انبیاء اور ائمہ== | ==مصادیق؛ انبیاء اور ائمہ== | ||
[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] سے مروی ایک حدیث کے مطابق [[انبیاء]] مستجاب الدعوہ ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، | [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] سے مروی ایک حدیث کے مطابق [[انبیاء]] مستجاب الدعوہ ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، 1403ق، ج72، ص116۔</ref> [[امام حسنؑ]] نے لوگوں کو اپنا حسب و نسب بیان کرتے ہوئے اپنے آپ کو [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نسبت دیتے ہوئے اپنے آپ کو "فرزند مستجاب الدعوہ" قرار دیا ہے۔<ref>طبرسی، الاحتجاج، 1403ق، ج1، ص281۔</ref> | ||
[[امام رضاؑ]] امام حق کی نشانیوں میں سے ایک مستجاب الدعوہ ہونا قرار دیتے ہوئے فرمایا اگر [[امام]] کسی پتھر کے دو ٹکڑے ہونے کی دعا کریں تو ایسا ہو کر رہے گا"۔<ref> طبرسی، الاحتجاج، | [[امام رضاؑ]] امام حق کی نشانیوں میں سے ایک مستجاب الدعوہ ہونا قرار دیتے ہوئے فرمایا اگر [[امام]] کسی پتھر کے دو ٹکڑے ہونے کی دعا کریں تو ایسا ہو کر رہے گا"۔<ref> طبرسی، الاحتجاج، 1403ق، ج2، ص437۔</ref> | ||
==شرائط== | ==شرائط== | ||
[[احادیث]] کے مطابق چہ بسا بعض لوگ مختلف شرائط کے تحت مستجاب الدعوہ قرار پاتے ہیں؛ مثلا: بیمار کی دعا،<ref>کلینی، الکافی، | [[احادیث]] کے مطابق چہ بسا بعض لوگ مختلف شرائط کے تحت مستجاب الدعوہ قرار پاتے ہیں؛ مثلا: بیمار کی دعا،<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج2، ص510؛ راوندی، الدعوات، 1366ش، ج1، ص224۔</ref> اولاد کے حق میں والدین کی دعا، جب وہ والدین کے ساتھ نیکی کرے والدین کی دعا اولاد کے خلاف جب وہ ان کے ساتھ بد سلوکی سے پیش آئے اور ان کی نافرمانی کرے،<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج2، ص510؛ محمدی ریشہری، میزان الحکمہ، 1416ق، ج2، ص883۔</ref> مظلوم کی دعا ظالم کے خلاف،<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج2، ص510؛ محمدی ریشہری، میزان الحکمہ، 1416ق، ج2، ص883 و ص1781۔</ref> مظلوم کی دعا اس شخص کے حق میں نے مظلوم کی حمایت کی ہے،<ref>محمدی ریشہری، میزان الحکمہ، 1416ق، ج2، ص883۔</ref> [[روزہ|روزہ دار]] کی دعا،<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج2، ص510؛ محمدی ریشہری، میزان الحکمہ، 1416ق، ج2، ص1686؛ راوندی، الدعوات، 1366ش، ج1، ص27۔</ref> خاص کر [[افطار]] کے وقت،<ref>راوندی، الدعوات، 1366ش، ج1، ص27۔</ref> [[عمرہ|عمرہ گزار]] کی دعا عمرہ سے واپس آنے تک،<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج2، ص510۔</ref> عادل [[امام]] اور پیشوا کی دعا،<ref>محمدی ریشہری، میزان الحکمہ، 1416ق، ج2، ص883۔</ref> [[مومن]] کی دعا اس مومن کے حق میں جس نے مجبوری کی حالت میں اس کی مدد کی ہے<ref>محمدی ریشہری، میزان الحکمہ، 1416ق، ج2، ص883۔</ref> یا مؤمن کی دعا اس مؤمن کے خلاف جس نے قدرت رکھتے ہوئے اس کی مدد نہیں کی ہے۔<ref>محمدی ریشہری، میزان الحکمہ، 1416ق، ج2، ص883۔</ref> | ||
[[امام حسنؑ]] سے مروی ایک حدیث میں آیا ہے کہ اگر کوئی اپنے [[دل]] کی حفاظت کرے تاکہ [[خدا]] کو ناپسند امور اس میں داخل نہ ہوں تو میں ضمانت دیتا ہوں کہ یہ شخص مستجاب الدعوہ ہوگا۔<ref>کلینی، الکافی، | [[امام حسنؑ]] سے مروی ایک حدیث میں آیا ہے کہ اگر کوئی اپنے [[دل]] کی حفاظت کرے تاکہ [[خدا]] کو ناپسند امور اس میں داخل نہ ہوں تو میں ضمانت دیتا ہوں کہ یہ شخص مستجاب الدعوہ ہوگا۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج2، ص62۔</ref> | ||
[[امام رضاؑ]] سے مروی ہے کہ [[بلعم باعورا]] نیز [[اسم اعظم]] کا حامل ہونے کی وجہ سے مستجاب الدعوہ تھا<ref> عیاشی، التفسیر، | [[امام رضاؑ]] سے مروی ہے کہ [[بلعم باعورا]] نیز [[اسم اعظم]] کا حامل ہونے کی وجہ سے مستجاب الدعوہ تھا<ref> عیاشی، التفسیر، 1380ق، ج2، ص42۔</ref> یہاں تک کہ [[فرعون]] کی پیروی اور [[حضرت موسیؑ]] سے دشمنی کی بنا پر یہ مقام اس سے چھین لیا گیا۔<ref>بحرانی، البرہان، 1416ق، ج2، ص615؛ قمی، تفسیر القمی، 1404ق، ج1، ص248۔</ref> | ||
اسی طرح نقل ہوا ہے کہ ایک شخص [[پیغمبر اکرمؐ]] کی خدمت میں آیا اور آپؑ سے تقاضا کیا کہ ان کے حق میں مستجاب الدعوہ ہونے کی دعا کریں؛ پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا: "اپنے آپ کو پاک کروں تاکہ مستجاب الدعوہ بن جاؤ۔ اس ذات کی قسم جس کی قدرت میں [[محمدؐ]] کی جان ہے، وہ شخص جو [[مال حرام|لقمہ حرام]] سے اپنا پیٹ بھرتا ہے، چالیس دن تک اس کا کوئی عمل مورد قبول واقع نہیں ہو گا۔»<ref> محمدی ریشہری، نہج الدعاء، | اسی طرح نقل ہوا ہے کہ ایک شخص [[پیغمبر اکرمؐ]] کی خدمت میں آیا اور آپؑ سے تقاضا کیا کہ ان کے حق میں مستجاب الدعوہ ہونے کی دعا کریں؛ پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا: "اپنے آپ کو پاک کروں تاکہ مستجاب الدعوہ بن جاؤ۔ اس ذات کی قسم جس کی قدرت میں [[محمدؐ]] کی جان ہے، وہ شخص جو [[مال حرام|لقمہ حرام]] سے اپنا پیٹ بھرتا ہے، چالیس دن تک اس کا کوئی عمل مورد قبول واقع نہیں ہو گا۔»<ref> محمدی ریشہری، نہج الدعاء، 1385ش، ج1، ص443۔</ref> | ||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== | ||
سطر 30: | سطر 30: | ||
== مآخذ == | == مآخذ == | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
* بحرانی، سید ہاشم، البرہان فی تفسیر القرآن، تہران، بنیاد بعثت، چاپ اول، | * بحرانی، سید ہاشم، البرہان فی تفسیر القرآن، تہران، بنیاد بعثت، چاپ اول، 1416ھ۔ | ||
* دہخدا، لغتنامہ، تہران، انتشارات دانشگاہ تہران، | * دہخدا، لغتنامہ، تہران، انتشارات دانشگاہ تہران، 1377شمسی ہجری۔ | ||
* راوندی، قطبالدین، الدعوات، قم، مدرسۃ الامام المہدی(عج)، | * راوندی، قطبالدین، الدعوات، قم، مدرسۃ الامام المہدی(عج)، 1366شمسی ہجری۔ | ||
* طبرسی، فضل بن حسن، الاحتجاج، مشہد، نشر المرتضی، | * طبرسی، فضل بن حسن، الاحتجاج، مشہد، نشر المرتضی، 1403ھ۔ | ||
* عیاشی، محمد بن مسعود، التفسیر، تحقیق و تصحیح سید ہاشم رسولی محلاتی، تہران، المطبعۃ العلمیۃ، چاپ اول، | * عیاشی، محمد بن مسعود، التفسیر، تحقیق و تصحیح سید ہاشم رسولی محلاتی، تہران، المطبعۃ العلمیۃ، چاپ اول، 1380ھ۔ | ||
* قمی، علی بن ابراہیم، تفسیر القمی، تحقیق و تصحیح سید طیب موسوی جزائری، قم، دارالکتاب، چاپ سوم، | * قمی، علی بن ابراہیم، تفسیر القمی، تحقیق و تصحیح سید طیب موسوی جزائری، قم، دارالکتاب، چاپ سوم، 1404ھ۔ | ||
* کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، | * کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، 1407ھ۔ | ||
* مجلسی، محمدباقر، بحار الانوار، بیروت، مؤسسۃ الوفاء، | * مجلسی، محمدباقر، بحار الانوار، بیروت، مؤسسۃ الوفاء، 1403ھ۔ | ||
* محمدی ریشہری، محمد، میزان الحکمہ، قم، دارالحدیث، | * محمدی ریشہری، محمد، میزان الحکمہ، قم، دارالحدیث، 1416ھ۔ | ||
* محمدی ریشہری، محمد، نہج الدعا، قم، دارالحدیث، | * محمدی ریشہری، محمد، نہج الدعا، قم، دارالحدیث، 1385شمسی ہجری۔ | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
{{دعائیں}} | {{دعائیں}} |