مندرجات کا رخ کریں

"روزے کا کفارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
{{احکام}}
{{احکام}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
'''کَفّارۂ روزہ''' یعنی ماہ مبارک رمضان کا [[روزہ]]، نذر کا روزہ اور کسی وقت معین میں [[ماہ رمضان]] کے قضا روزہ کو ظہر کے بعد باطل کرنے کے عوض میں جو جرمانہ مکلف کے ذمہ آتا ہے۔ عمدا اور جان بوجھ کر روزہ کو باطل کرنے کا کفارہ، دو مہینہ روزہ رکھنا کہ جن میں سے 31 روزہ مسلسل رکھے یا ساٹھ فقیروں کو کھانا کھلائے۔
'''کَفّارۂ روزہ''' یعنی ماہ مبارک رمضان کا [[روزہ]]، [[نذر]] کا روزہ اور کسی وقت معین میں [[ماہ رمضان]] کے قضا روزہ کو ظہر کے بعد باطل کرنے کے عوض میں جو جرمانہ مکلف کے ذمہ آتا ہے۔ عمدا اور جان بوجھ کر روزہ کو باطل کرنے کا کفارہ، دو مہینہ روزہ رکھنا کہ جن میں سے 31 روزہ مسلسل رکھے یا ساٹھ فقیروں کو کھانا کھلائے۔

روزہ کا کفارہ اس صورت میں [[واجب]] ہوتا ہے جب روزہ دار یہ جانتا ہو کہ وہ جو کام انجام دے رہا ہے وہ روزہ کو باطل کرتا ہے یعنی [[مبطلات روزہ]] میں سے ہے۔ بعض [[فقہا]] کے فتوے کے مطابق جان بوجھ کر مبطلات روزہ میں سے اگر کسی کا مرتکب ہوجائے تو کفارہ واجب ہوتا ہے۔ اس کے برخلاف بعض فقہا کا نظریہ یہ ہے کہ روزہ کو جان بوجھ کر باطل کرنا ہمیشہ کفارے کا سبب نہیں بنتا ہے۔

confirmed، movedable
5,154

ترامیم