confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Alavi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
==دعائے توسل کی اقسام== | ==دعائے توسل کی اقسام== | ||
"دعائے توسل" چند دعاؤں پر اطلاق ہوتا ہے: | "دعائے توسل" چند دعاؤں پر اطلاق ہوتا ہے: | ||
# معروف دعائے توسل جسکا آغاز ان الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے: {{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ..."}}<ref>مفاتیح الجنان، | # معروف دعائے توسل جسکا آغاز ان الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے: {{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ..."}}<ref>مفاتیح الجنان، ص204ـ199.</ref> | ||
# [[کفعمی]] نے [[البلد الامین]]،<ref> کفعمی، | # [[کفعمی]] نے [[البلد الامین]]،<ref> کفعمی، ص452ـ449</ref> نامی کتاب میں ایک مفصل دعا کو [[دعائے فرج]] کے نام سے نقل کیا ہے جس کے ضمن میں دعائے توسل کا ذکر بھی کیا ہے۔ | ||
# [[سید علی خان مدنی|سيّد علي خان]] کتاب {{حدیث|الكَلِمُ الطيّب}} میں {{حدیث|[[شیخ صهرشتی|شيخ صَهْرَشتى]]}} [http://www.erfan.ir/farsi/mafatih53/کلیات%20مفاتیح%20الجنان%20با%20ترجمه%20استاد%20حسین%20انصاریان%20-%20دعای%20توسل%20دیگر] کی کتاب [[قبس المصباح]] سے ایک دعائے توسل کو نقل کیا ہے۔<ref> مفاتیح الجنان، | # [[سید علی خان مدنی|سيّد علي خان]] کتاب {{حدیث|الكَلِمُ الطيّب}} میں {{حدیث|[[شیخ صهرشتی|شيخ صَهْرَشتى]]}} [http://www.erfan.ir/farsi/mafatih53/کلیات%20مفاتیح%20الجنان%20با%20ترجمه%20استاد%20حسین%20انصاریان%20-%20دعای%20توسل%20دیگر] کی کتاب [[قبس المصباح]] سے ایک دعائے توسل کو نقل کیا ہے۔<ref> مفاتیح الجنان، ص204</ref> | ||
# ایک اور دعا اس نام سے کتاب [[البلد الامین]] میں آیا ہے۔ کفعمی اس [[دعا]] کو سند کے بغیر ذکر کرتے ہوئے ائمہ سے منقول دعا کے عنوان سے معرفی کیا ہے۔ اس دعا کے ہر بند کے آخر میں خدا سے [[چوده معصومین]] کا واسطہ دے کے حاجت روائی کی دعا کی جاتی ہے۔<ref> کفعمی، | # ایک اور دعا اس نام سے کتاب [[البلد الامین]] میں آیا ہے۔ کفعمی اس [[دعا]] کو سند کے بغیر ذکر کرتے ہوئے ائمہ سے منقول دعا کے عنوان سے معرفی کیا ہے۔ اس دعا کے ہر بند کے آخر میں خدا سے [[چوده معصومین]] کا واسطہ دے کے حاجت روائی کی دعا کی جاتی ہے۔<ref> کفعمی، ص503</ref> | ||
==معروف دعائے توسل کی سند== | ==معروف دعائے توسل کی سند== | ||
سند کے حوالے سے معروف دعائے توسل جو [[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے، کا اصلی منبع کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ اس دعا کو [[شیخ صدوق]] نے اسناد اور سلسلہ روایت کو ذکر کئے بغیر [[ائمہ]] [[معصومین]] سے نقل کیا ہے۔ است بدون [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] فرماتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے اصحاب میں سے کسی ایک کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہؑ]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ اور وہ دعا یہ ہے{{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ..."}} <ref>مجلسی | سند کے حوالے سے معروف دعائے توسل جو [[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے، کا اصلی منبع کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ اس دعا کو [[شیخ صدوق]] نے اسناد اور سلسلہ روایت کو ذکر کئے بغیر [[ائمہ]] [[معصومین]] سے نقل کیا ہے۔ است بدون [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] فرماتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے اصحاب میں سے کسی ایک کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہؑ]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ اور وہ دعا یہ ہے{{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ..."}} <ref>مجلسی ج99 ص247</ref> | ||
==مضمون== | ==مضمون== | ||
سطر 80: | سطر 80: | ||
== مآخذ == | == مآخذ == | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
* مجلسی، بحار الانوار، بیروت: دار احیاء التراث العربی، | * مجلسی، بحار الانوار، بیروت: دار احیاء التراث العربی، 1983ء | ||
* قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، قم: مرکز نشر فرہنگی رجا، | * قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، قم: مرکز نشر فرہنگی رجا، 1369ش | ||
* کفعمی، ابراہیم بن علی، البلد الامین و الدّرع الحصین، بیروت: علاءالدین اعلمی، | * کفعمی، ابراہیم بن علی، البلد الامین و الدّرع الحصین، بیروت: علاءالدین اعلمی، 1418/1997 | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
{{دعائیں}} | {{دعائیں}} |